5 سے 11 سال کے بچوں کی کورونا ویکسینیشن

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریاض: 5 سے 11 سال کے بچوں کی کورونا ویکسینیشن ARYNewsUrdu

ریاض: سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ پانچ سے گیارہ سال کے بچوں کی کورونا ویکسینیشن ممکن ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی کا کہنا ہے کہ 5 سے گیارہ سال کی عمر کے بچوں کو کورونا وائرس سے تحفظ کے لیے فائزر ویکسین لگائی جاسکتی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مملکت میں مذکورہ عمر کے بچوں کی ویکسینیشن کا اعلان جلد کیا جائے گا، کورونا کی ویکسینوں کی افادیت سے متعلق کیے جانے والے طبی مطالعہ جات کے نتائج حوصلہ افزا ہیں۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ تحقیق سے پتا چلتا ہے کہ 12 برس سے کم عمر کے بچوں اور بچیوں کو فائزر ویکسین دی جاسکتی ہے تاہم ابھی تک اس حوالے سے کارروائی مکمل نہیں ہوئی ہے۔ ڈاکٹر محمد العبد العالی نے مزید کہا کہ سارا کام مقررہ طریقے کے مطابق انجام دیا جائے گا، اسپیشلسٹ ادارے اس پر کام کررہے ہیں، آئندہ 2 روز کے دوران اہم اجلاس ہوگا، جلد اہم فیصلوں کے امکانات ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حیدر علی کے پلیئنگ 11 سے آؤٹ ہونے کا امکانانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ہائی وولٹیج پاک بھارت ٹاکرے میں حیدر علی کو پلیئنگ الیون میں شامل نہیں کیے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang T20WorldCup PakVsInd
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دفتر خارجہ کی پاکستان اور امریکہ کے مابین معاہدے کے حوالے سے خبروں کی تردیدغریدہ فاروقی کو خبر ھو کہ آج پھر اسکے ارمان خاک میں مل گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں ایک اور شہری ڈینگی سے جاں بحق مجموعی تعداد 11 ہو گئیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد میں ایک اور شخص ڈینگی وائرس کے باعث انتقال کر گیا جس کے بعد وفاقی دارالحکومت  میں ڈینگی سے جاں بحق ہونے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خورشید شاہ دو سال بعد جیل سے رہاپاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو پچیس ماہ بعد قیدو بند کی صعوبتوں سے رہائی مل گئی ،جیل سے رہا ہونے پرسیکڑوں جیالوں نے شاندار استقبال کیا۔ ڈھولک کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خورشید شاہ دو سال بعد جیل سے رہاپاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو پچیس ماہ بعد قیدو بند کی صعوبتوں سے رہائی مل گئی ،جیل سے رہا ہونے پرسیکڑوں جیالوں نے شاندار استقبال کیا۔ ڈھولک کی S_KhursheedShah MediaCellPPP 22 ماہ تو ہسپتال میں رہے -
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کرونا سے اموات کی شرح دو سال کی کم ترین سطح پرسعودی عرب میں کرونا سے اموات کی شرح دو سال کی کم ترین سطح پر SaudiArabia CoronavirusUpdates COVID19SA CoronaPatients CoronaCases SaudiMOH KingSalman KSAMOFA WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »