اسلام آباد میں ایک اور شہری ڈینگی سے جاں بحق مجموعی تعداد 11 ہو گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد میں ایک اور شہری ڈینگی سے جاں بحق ، مجموعی تعداد 11 ہو گئی

نجی ٹی وی 24 نیوز نے ڈی ایچ او اسلام آباد کے حوالے سے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں 146 شہری ڈینگی میں مبتلا ہوئے ہیں ، یہی علاقوں سے 48 نئے ڈینگی کیسز سامنے آئے جبکہ شہری علاقوں میں ڈینگی کے 98 کیسز رپورٹ ہوئے ۔

واضح رہے کہ ڈینگی مچھر کے وار ملک بھر میں جاری ہیں لاہور کے متعدد سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی مریضوں کیلئے بیڈز 70 فیصد سے زیادہ بھر چکے ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد اورپنجاب میں ڈینگی اموات اور کیسز میں مسلسل اضافہاسلام آباد اورپنجاب میں ڈینگی اموات اور کیسز میں مسلسل اضافہ Pakistan Punjab Islamabad Dengue DengueFever Patients Infection GovtofPakistan MoIB_Official OfficialNcoc NIH_Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں مزید 118شہری ڈینگی کاشکاراسلام آباد میں ڈینگی کے وار جاری ہیں، اموات اور کیسز میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے، دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 118شہری ڈینگی کاشکار ہوگئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں ایک اور شہری ڈینگی سے جان کی بازی ہار گیااسلام آباد میں ایک اور شہری ڈینگی سے جان کی بازی ہار گیا۔ ڈینگی سے جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہو گئی۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ روز 174 افراد اس ملک سے ڈینگی ختم کردو۔🙏
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد بھارہ کہو میں چھاپے ۔گراں فروشی اور پلاسٹک بیگ کے استعمال پر وارننگپٹرول پمپس ،سکول اور مارکیٹوں میں کرونا ایس او پی عمل درآمد کروانے کے لئے کارروائی کی گئی۔ EXPOSING JAZZ AND VEON: My req to all electronic media to kindly give me opportunity in ur TV program to expose JAZZ in Pak due to their alleged involvement in fraud,issuing SIM Cards without biometric verification process & promoting terrorism in country. Dunya Ko Bata Do...
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شیخ رشید ہنگامی طور بلانے پریواے ای سے واپس اسلام آباد پہنچ گئےوزیراعظم عمران خان کی جانب سے ہنگامی طور بلانے پروزر داخلہ شیخ رشید متحدہ عرب امارات سے وطن واپس پہنچ گئے۔وزیر داخلہ شیخ رشید گزشتہ روز دو روز کے لیے یو اے ای MoIB_Official GovtofPakistan ShkhRasheed مالکاں نے کتا واپس بلا لیا جے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مذہبی جماعت کا قافلہ لاہور سے اسلام آباد روانہ راستے کھل گئےمذہبی جماعت کا قافلہ لاہور سے اسلام آباد روانہ، راستے کھل گئے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »