حیدر علی کے پلیئنگ 11 سے آؤٹ ہونے کا امکان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ہائی وولٹیج پاک بھارت ٹاکرے میں حیدر علی کو پلیئنگ الیون میں شامل نہیں کیے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang T20WorldCup PakVsInd

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ہائی وولٹیج پاک بھارت ٹاکرے میں حیدر علی کو پلیئنگ الیون میں شامل نہیں کیے جانے کا امکان ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارت کے خلاف قومی ٹیم کا اعلان کردیاذرائع کے مطابق کپتان بابراعظم، محمد رضوان، فخر زمان، محمد حفیظ، شعیب ملک اور آصف علی پلئینگ11 میں شامل ہوں گے۔

عماد وسیم اور شاداب خان کی بھی پلئینگ الیون میں شمولیت یقینی ہے جبکہ فاسٹ بولنگ کا شعبہ حسن علی، حارث روف اور شاہین شاہ آفریدی کے پاس ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ : پاکستان کی 12 رکنی ٹیم کا اعلانآئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ : پاکستان کی 12 رکنی ٹیم کا اعلان ICC T20WorldCup PakVsInd PakistanCricket CricketMatch ICC T20WorldCup TheRealPCBMedia TheRealPCB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت کرکٹ میچ سے قبل آئی سی سی نے ایکشن لے لیا شائقین پریشان06:13 PM, 22 Oct, 2021, متفرق خبریں, کھیل, دبئی :پاک بھارت کرکٹ میچ سے قبل ہی آئی سی سی نے شائقین کیخلاف ایکشن لیتے ہوئے سیاسی بینرز لانے پر پابندی عائد کر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آریان خان جیل میں کون سی کتابیں پڑھ کر وقت گزار رہے ہیں؟ - ایکسپریس اردوآریان خان کو جیل کی اصلاحی لائبریری سے دو کتابیں دی گئی ہیں، بھارتی میڈیا صحافت کا جنازہ ہے، ذرا دھوم سے نکلے۔ Wah kiya khbr hai dunya jahan mein bs yehi khabr th headline thi لکھ دی لعنت ہو آپ لوگوں کی اس خبر کی کیا ہوا کنجر کا بیٹا کنجر ہوتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مستونگ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی 9 دہشتگرد ہلاک اسلحہ برآمدCTD operation in Mastung, 9 terrorists killed, weapons recovered
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بلوچستان:ضلع مستونگ میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی 9 دہشت گرد ہلاکاسلحہ بارود برآمدبلوچستان:ضلع مستونگ میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، 9 دہشت گرد ہلاک،اسلحہ بارود برآمد Balochistan Mastung CTD Terrorists Killed dpr_gob OfficialDGISPR jam_kamal MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مستونگ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 9 مبینہ دہشت گرد ہلاک - ایکسپریس اردوآپریشن کے دوران دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد ہوا، ترجمان سی ٹی ڈی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »