40 سال جنگل میں گزارنے والا دنیا کی زندگی دیکھ کر حیران

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہنوئی: ویتنام سے تعلق رکھنے والے رئیل لائف ٹارزن کی چالیس سال جنگل میں گزارنے کے بعد دنیا کو پہلی بار دیکھنے کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے۔ جنوبی مشرقی ایشیا کے ملک ویتنام سے تعلق رکھنے والے 52 سالہ ہوو

ین لنگ کی ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ 40 سال جنگل میں گزارنے کے بعد ہووین لنگ دنیا کو حیرانی اور انتہائی تجسس سے دیکھ رہا ہے۔

ویڈیو میں ہووین لنگ کے چہرے پر حیرانی کے تاثرات واضح طور پر دیکھے جاسکتے ہیں، وہ جہاز میں سفر کرتے، تاحدِ نگاہ سمندر اور آسمان کو چھوتی جگمگاتی عمارتوں کو دیکھ کر ہکا بکا رہ گیا۔ 1972ء میں ویتنام جنگ کے دوران ہووین لنگ اپنے والد کے ساتھ امریکی بمباری سے بچنے کے لئے جنگل میں بھاگ گیا تھا ، کیونکہ امریکی بمباری کے باعث ان کا آدھا خاندان مرگیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو: حرمین شریفین میں ڈیڑھ سال بعدپابندیوں کے بغیرپہلی نمازجمعہحرمین شريفين کی رونقيں بحال ہوگئيں، کرونا وباء کے ايک سال سے زائد عرصے کے بعد خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ ميں نماز جمعہ کے بابرکت اجتماعات ہوئے SamaaTV TopTrendsWatch MASHALLAH Three times the courts have ruled in favor of Saad Rizvi. Despite this,he hasn't been released. As a neutral and independent, responsible citizen,I demand from the security agencies to be honest with TLP. Otherwise🇵🇰will suffer irreparable loss TLPDharna لبیک_ناموس_رسالت_مارچ ما شاء الل
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اپر چترال لاسپور میں سال 2021 کی پہلی برف باری کے مناظراپر چترال لاسپور میں سال 2021 کی پہلی برف باری کے مناظر ARYNewsUrdu Ary is fake channal EXPOSING JAZZ AND VEON: My req to all electronic media to kindly give me opportunity in ur TV program to expose JAZZ in Pak due to their alleged involvement in fraud,issuing SIM Cards without biometric verification process & promoting terrorism in country. Dunya Ko Bata Do...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کرونا سے اموات کی شرح دو سال کی کم ترین سطح پرسعودی عرب میں کرونا سے اموات کی شرح دو سال کی کم ترین سطح پر SaudiArabia CoronavirusUpdates COVID19SA CoronaPatients CoronaCases SaudiMOH KingSalman KSAMOFA WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عنبر کے ٹکڑے میں دس کروڑ سال قدیم کیکڑا دریافت - ایکسپریس اردوسائنسدانوں نے اسے ’جدید کیکڑے کا قدیم ترین رکاز‘ بھی قرار دیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اور بھارت کا 2 سال بعد آج مقابلہ - ایکسپریس اردوآخری بار دونوں ٹیمیں ورلڈکپ 2019 میں آمنے سامنے آئی تھیں۔ Victory will be ours ✌️✌️ Insha Allah ❤️
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خورشید شاہ دو سال بعد جیل سے رہاپاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو پچیس ماہ بعد قیدو بند کی صعوبتوں سے رہائی مل گئی ،جیل سے رہا ہونے پرسیکڑوں جیالوں نے شاندار استقبال کیا۔ ڈھولک کی S_KhursheedShah MediaCellPPP 22 ماہ تو ہسپتال میں رہے -
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »