4 بھائیوں نے اکلوتی بہن کے جہیز پر کروڑوں روپے اڑا دیے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

4 بھائیوں نے اکلوتی بہن کے جہیز پر کروڑوں روپے اڑا دیے ARYNewsUrdu

بھارت کی ریاست راجستھان میں چار بھائیوں نے اکلوتی بہن کے جہیز پر کروڑوں روپے خرچ کر کے اپنے گاؤں میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق گاؤں ڈھنگسارا میں 26 مارچ کو بھنوری دیوی نامی لڑکی کی شادی ہوئی۔ اس کے چار بھائیوں نے جہیز کے لیے 8 کروڑ اور 31 لاکھ روپے خرچ کیے جو گاؤں میں اب تک کوئی خرچ نہیں کر سکا۔ بھنوری دیوی کو جہیز میں 2.21 کروڑ روپے نقد ملے جبکہ 100 بیگھہ زمین، جس کی مالیت 4 کروڑ روپے اور گودھا بھگوان داس گاؤں میں 1 بیگھہ زمین جس کی قیمت 50 لاکھ روپے ہے، ملی ہے۔

اس کے علاوہ ایک کلو سے زیادہ سونا ملا جس کی قیمت 71 لاکھ روپے ہے جبکہ 14 کلو چاندی ملی جس کی قیمت 9.8 لاکھ روپے ہے۔ جہیز میں 7 لاکھ روپے کا ٹریکٹر بھی شامل ہے۔ صرف یہی نہیں بلکہ دلہن کے بھائیوں نے دُلہے کو ایک اسکوٹر اور دیگر تحائف بھی دیے جو سینکڑوں بیل گاڑیوں اور اونٹوں کا استعمال کرتے ہوئے ڈھنگسارا گاؤں سے رائدھانو گاؤں تک پہنچائے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😍😍

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرکاری اراضی پر بزدار ہاؤس کی تعمیر؛ عثمان بزدار اینٹی کرپشن پنجاب میں طلب - ایکسپریس اردوعثمان بزدار نے فورٹ منرو میں کروڑوں روپے مالیت کی سرکاری اراضی پر ناجائز قبضہ کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’بچہ ایک ہی اچھا‘: دنیا بھر کے والدین میں ایک ہی بچہ پیدا کرنے کے خیال میں روز بروز اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟ - BBC News اردودنیا کے بہت سے ممالک میں صرف ایک بچہ پیدا کرنا ہی معمول بنتا جا رہا ہے، تاہم روایت پسند معاشروں اور گھرانوں میں ایک سے زیادہ بچے پیدا کرنے کا دباؤ ابھی بھی باقی ہے تو بچہ پیدا ہی کیوں کرنا ہے ؟ بلکے شادی ہی کیوں کرنی ہے ؟ Gf bf رکھیں اور enjoy کریں 2.7 ratio is sustainable birth ratio. مطلب اس تناسب سے آبادی نہ بڑھتی ہے اور نہ گھٹتی ہے۔ ایک بچے کا مطلب آبادی گھٹانا ہے ابک ہی ھونا چاۓ عوام بہت زبادہ ھوچکی ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے انتخابات ملتوی کرنے پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیاسپریم کورٹ آف پاکستان میں انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر علی ظفر نے دلائل دیے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایک شخص نے میٹل ڈیٹیکٹر سے کروڑوں روپے کا سونا ڈھونڈ لیا4.6 کلوگرام وزنی چٹان میں 2.6 کلوگرام سونا موجود تھا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بجلی کے یونٹ مسلسل مہنگے، اوسط یونٹ 30.55 روپے تک جا پہنچااسلام آباد : آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن پر بجلی کے یونٹ مسلسل مہنگے ہونے کے بعد مارچ میں اوسط یونٹ 30.55 روپے تک پہنچ گیا۔ ARYNEWSOFFICIAL Allah Gark karega Hukumrano ko پٹواریوں یہ بجلی کے بل نانی سے لو 👊🏽🤧😤 ARYNEWSOFFICIAL شرم کرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ان لوگوں پر حیران ہوں جنہوں نے عمران خان کو لیڈر مانا ہوا ہے، سعد رفیقوزیر ریلوے خواجہ سعدرفیق نے کہا ہے کہ ایک آدمی کے حکم پر دو صوبائی اسمبلیاں توڑدی گئیں، ان لوگوں پر حیران ہوں جنہوں نے عمران خان کو لیڈر مانا ہوا ہے۔ بھونکا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »