ایک شخص نے میٹل ڈیٹیکٹر سے کروڑوں روپے کا سونا ڈھونڈ لیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

4.6 کلوگرام وزنی چٹان میں 2.6 کلوگرام سونا موجود تھا۔

آسٹریلیا میں ایک شخص نے میٹل ڈیٹیکٹر کی مدد سے کروڑوں روپے مالیت کا سونا تلاش کرلیا۔

آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریہ میں یہ واقعہ پیش آیا جہاں اس شخص سونے کی کانوں میں ایسی چٹان دریافت کی جس میں ایک لاکھ 60 ہزار ڈالرز مالیت کا سونا چھپا تھا۔ تصویر میں ایلون مسک کے ہمشکل کو شلوار قمیض میں پاکستان کی گلیوں میں ایک غریب آدمی کے طور پر چلتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ سونے والی اس چٹان کو میلبرن کے قریب ایک شخص ڈیرن کمپ نے خریدا تھا اور ان کا کہنا تھا کہ ایسا اتفاق زندگی میں ایک ہی بار ہوتا ہے۔

ڈیرن کمپ چیزیں خریدنے والے ایک اسٹور کے مالک ہیں اور ان کا کہنا تھا کہ اکثر افراد ایسی چٹانیں لے کر آتے ہیں جو دیکھنے میں سونے کی ہوتی ہیں مگر اندر صرف پتھر ہوتے ہیں۔کیا آپ اندازہ کر سکتے ہیں کہ دنیا میں بس کے طویل ترین سفر کا دورانیہ کتنا ہوگا؟اس انکشاف پر چٹان دریافت کرنے شخص نے کہا کہ 'اوہ میری بیوی یہ جان کر خوش ہو جائے گی'۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نے عمران خان کے وزیر آباد لانگ مارچ پر فائرنگ کا کھرا ڈھونڈلیا, تہلکہ خیز دعویٰلاہور (جاویداقبال)حکومت نے عمران خان کے وزیر آباد لانگ مارچ پر فائرنگ کاکُھرا ڈھونڈ لیا ہے، حکومت نے کارکنوں پر فائرنگ کی گولیاں ملا لی ہیں اور کڑیاں بھی،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فوری الیکشن کا مطالبہ اس لیے کیا جا رہا کہ اکتوبر میں نیا چیف جسٹس ہو گا: مریمجنرل ریٹائرڈ باجوہ نے انٹرویو میں خود کہا کہ عمران خان خطرناک شخص ہے، اب انہوں نے جوڈیشل اسٹبشلمنٹ ڈھونڈ لی ہے: چیف آرگنائزر ن لیگ PMLN is leye Bagh rhe hy .kiun k in k pass candidates he ne hain.puray Punjab se just 45 candidate ay hain اکتوبر میں معاملہ چلا گیا ہے؟ 🤣🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نوازالدین صدیقی کا اہلیہ اور بھائی پر 100 کروڑ ہرجانے کا دعویٰممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی وڈ اداکار نواز الدین صدیقی نے سابق اہلیہ اور اپنے بھائی پر ہتک عزت سے متعلق 100 کروڑ روپے کا ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آٹا چکی ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیالاہور: (دنیا نیوز) چکی کا آٹا بھی غریب کی پہنچ سے دور ہونے لگا، آٹا چکی ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کا اضافہ کر دیا۔ Aya maza mehngai March ka ya ha asal tabdili jo 12 ka tola mil k laya with military mafias Today is the 1st anniversary of PDMs mehngai march Enjoy
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تنخواہ کم اور مہنگائی زیادہ ہے، کرپشن کی اجازت دی جائے: ایف بی آر ملازم کا وزیراعظم کو خطمہنگائی کے باعث گھریلو اخراجات تنخواہ سے پورے نہیں ہو رہے، گھریلو اخراجات ایک لاکھ 10 ہزار 500 روپے تک اور تنخواہ کم ہے: ملازم کا خط Wow🦾 yeh cheez بلکل آیف بی آر ملازم کا موقف درست ہے یہ لوگ تو ویسے بھی کرپشن میں ڈوبے ہیں سر کاری وسائل کا بے دریغ استعمال کرتے ہیں تو عام غریب ملازمین اپنے گھر کا چولہا نہیں جلا سکتے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

Doi Moi - ایکسپریس اردوموجودہ حالات میں کہنے کو تو ایک کاروباری شخص ملک کا سربراہ ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »