آٹا چکی ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آٹا چکی ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا Flour Lahore

ترجمان لاہور آٹا چکی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت آسمان سے باتیں کر رہی ہے، اوپن مارکیٹ میں گندم مہنگی ہونے کی وجہ سے آٹا مہنگا کرنا پڑا، آج سے چکی آٹے کا ریٹ 160 سے بڑھا کر 170 روپے فی کلو کر دیا گیا ہے۔.

ترجمان لاہور آٹا چکی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت آسمان سے باتیں کر رہی ہے، اوپن مارکیٹ میں گندم مہنگی ہونے کی وجہ سے آٹا مہنگا کرنا پڑا، آج سے چکی آٹے کا ریٹ 160 سے بڑھا کر 170 روپے فی کلو کر دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Today is the 1st anniversary of PDMs mehngai march Enjoy

Aya maza mehngai March ka ya ha asal tabdili jo 12 ka tola mil k laya with military mafias

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور: چکی ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت پر مزید 10 روپے بڑھادیےایک ہفتے کے دوران چکی کے آٹے کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کا اضافہ ہوچکا ہے۔ Bhai greeb bichra kidhr jaya gei kuch reham karo allah ka khof sei daro prime minister sb ap he kuch kary greeb ka hal pa reham kary 🙏😢 Sharm aani chahie lifafa
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں مرغی سستی، سبزیاں مہنگیکوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 30 روپے کی کمی کی گئی ہے جبکہ مختلف سبزیوں کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ DailyJang اسحاق ڈار صاحب کو فاٹا /پاٹا میں جعلی انڈسٹریز کی رعایت کا بھی احساس کرنا چاھے ھے ، ملک کو ڈیفالٹ فاٹا /پاٹا کے consumption نے کیا ، اور باقی ملک کی حقیقی انڈسٹریز بھی اس ہی قانون کے رعایت کی وجہ سے نقصان میں ھے ، اور انکے چیخیں نکل رھی ھے ، ملک میں معیشت کی کوئی قانون نہیں ھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: بیوی پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے پر شوہر گرفتارسائٹ سپر ہائی وے کی پولیس نے اسکیم 33 پی ٹی وی سوسائٹی میں کارروائی کرتے ہوئے بیوی پر تشدد کرنے والے شوہر گوپال کو گرفتار کر لیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شوگر انڈسٹری آج سے عوام کو 20 روپے کلو رعایتی چینی فراہم کریگیپاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن پنجاب نے ماہ رمضان میں 20روپے فی کلو سستی چینی عوام کو فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ DailyJang جس دن عمران نیازى نے عقل کی کوئی بات کر دی اس دن یوتھیے اسی کیخلاف ہوجائیں گے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جونیئر ایشیاء کپ کی تیاریاں شروعایونٹ کب شروع ہو گا کونسی ٹیمیں حصہ لیں گی ؟ تفصیلات جاریلاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے جونیئر ایشیاء کپ کی تیاریاں شروع کر دی ہیں، اس سلسلے میں جونیئرز انڈر 21 ہاکی تربیتی کیمپ کا اعلان کر دیا گیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سارہ علی خان مضحکہ خیز کردار ادا کرنے کی خواہشمندممبئی: ( ویب ڈیسک ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سارہ علی خان نے اپنی آئندہ فلموں میں مضحکہ خیز اور عجیب کردار ادا کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »