بجلی کے یونٹ مسلسل مہنگے، اوسط یونٹ 30.55 روپے تک جا پہنچا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن پر بجلی کے یونٹ مسلسل مہنگے، اوسط یونٹ 30.55 روپے تک جا پہنچا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu IMF

اسلام آباد : آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن پر بجلی کے یونٹس مسلسل مہنگے ہونے کے بعد مارچ میں اوسط یونٹ 30.55 روپے تک پہنچ گیا۔

دستاویز میں کہا گیا کہ اپریل2022 سے مارچ2023 تک بجلی 45 فیصد مہنگی ہوئی، اپریل2022 میں بجلی کا اوسط یونٹ 21.19 روپےفی یونٹ تھا، مارچ2023 تک فی یونٹ نو روپے چھتیس پیسے مہنگا ہوچکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL شرم کرو

پٹواریوں یہ بجلی کے بل نانی سے لو 👊🏽🤧😤

ARYNEWSOFFICIAL Allah Gark karega Hukumrano ko

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کے گوانگ شی میں نئے جوہری بجلی یونٹ نے کام شروع کردیانان ننگ(شِنہوا) چین کے جنوبی گوانگ شی ژوانگ خوداختیار خطے میں مقامی طور پر ڈیزائن کردہ تیسری نسل کے جوہری ری ایکٹر ہوالونگ ون کا استعمال کرتے ہوئے ایک نیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شمسی توانائی سے بجلی کی پیداوار میں 34.1 فیصد اضافہ - ایکسپریس اردوشمسی توانائی سے بجلی کی پیداوار میں 34.1 فیصد اضافہ - ExpressNews solarenergy SOLAR POWER electric Production
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے جلسے سے گریٹر اقبال پارک کو تقریباً 80 لاکھ روپے کا نقصان - ایکسپریس اردومینار پاکستان جلسے سے پارک کو 80 لاکھ روپے کا نقصان پہنچا، انتظامیہ ExpressNews pti PTIOfficial جلسہ_نہیں_ریفرینڈم_ہے چلو_چلو_مینار_پاکستان_چلو حقیقی_آزادی_جلسہ پاکستان کو سارے نقصانات پی ٹی آئ کے جلسوں سے ہی ہوئے ہیں۔ دو چار مقدمات ایکسپریس والے بھی کروا دیں تو بہتر ہو گا۔ آپ کے بھی اشتہارات تو روکے ہوں گے ناں اپنے دورِ حکومت میں خان نے۔ Jab koi aya e ni tu nuqsan Kis ny kar Dia apni e statment ki tardeed krty lafafy 😂😂😂 Aaj tak joo b nuqsaan hoa hai woo pti nai hi too kia hai .mulq ka dewalia nukal dia hai tum sbb nai mil krr oor nuqsaan pti nai krr dia .lanat hoo tum prr yai khabbar daita hoa sharam karo
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تنخواہ کم اور مہنگائی زیادہ ہے، کرپشن کی اجازت دی جائے: ایف بی آر ملازم کا وزیراعظم کو خطمہنگائی کے باعث گھریلو اخراجات تنخواہ سے پورے نہیں ہو رہے، گھریلو اخراجات ایک لاکھ 10 ہزار 500 روپے تک اور تنخواہ کم ہے: ملازم کا خط Wow🦾 yeh cheez بلکل آیف بی آر ملازم کا موقف درست ہے یہ لوگ تو ویسے بھی کرپشن میں ڈوبے ہیں سر کاری وسائل کا بے دریغ استعمال کرتے ہیں تو عام غریب ملازمین اپنے گھر کا چولہا نہیں جلا سکتے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی جانب سے خام تیل درآمد میں سست روی پر روس مایوس - ایکسپریس اردوپاکستان کی جانب سے خام تیل درآمد میں سست روی پر روس مایوس - ExpressNews Pakistan Russia trade Oil Petrol
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »