30سال سے مسلسل الیکشن ہارنے والا شخص

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

چنئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)جنوبی بھارتی ریاست تامل ناڈو سے تعلق رکھنے والے کے پدما راجن کو ’الیکشن کنگ‘ کہا جاتا ہے، لیکن اصل میں وہ دنیا کے سب سے بڑے ’الیکشن لوزر‘ ہیں یعنی وہ انتخابات ہارنے کی طویل تاریخ رکھتے ہیں۔   65 سالہ کے پدما راجن گزشتہ تین دھائیوں سے زیادہ عرصے کے دوران 238 سیاسی انتخابات میں حصہ لے چکے ہیں اور ہر مرتبہ ہارنے کا اعزاز...

بی جےپی کرپشن صاف کرنے والی ’’واشنگ مشین‘‘ پارٹی بن گئیسکھر کے مندر میں آگ بھڑک اٹھی، بڑا حصہ شعلوں کی نذرچنئی جنوبی بھارتی ریاست تامل ناڈو سے تعلق رکھنے والے کے پدما راجن کو ’الیکشن کنگ‘ کہا جاتا ہے، لیکن اصل میں وہ دنیا کے سب سے بڑے ’الیکشن لوزر‘ ہیں یعنی وہ انتخابات ہارنے کی طویل تاریخ رکھتے ہیں۔

اگر ان کے انتخابی اخراجات کا تخمینہ لگایا جائے تو وہ اب تک ہزاروں ڈالر کی رقم الیکشن رجسٹریشن فیس کی مد میں لگا چکے ہیں۔ اب تک انہوں نے اگر کسی الیکشن میں کامیاب امیدوار کے قریب پہنچے ہوں تو وہ 2011 کا الیکشن تھا جب انہوں نے تامل ناڈو کے ضلع سلیم کے قصبے میتور میں 6,273 ووٹ لیے، حالانکہ وہ جیتنے والے امیدوار سے بہت پیچھے تھے کیونکہ فاتح امیدوار نے 75,000 لیے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرین کی چھت پر 400 کلومیٹر کا سفر، مسافر نے پولیس کو کیا بتایا؟غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق مذکورہ شخص کی شناخت دلیپ کمار کے نام سے ہوئی ہے، جو فتح پور کی تحصیل کے فیروز پور گاؤں کا رہنے والا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وہ وزیر اعظم ہوتا تو....میں ایک احمق، دیوانہ اور خوابوں کی دنیا میں رہنے والا شخص ہوں۔ زمانہ شناسی سے...
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اداکار آغا شیراز سے ملنے والا شخص جن تھا؟ زندگی کیسے بدلیپاکستان ٹیلی وژن کے نامور اداکار آغا شیراز کے ساتھ پیش آنے والے واقعے نے سننے والوں کو شدید حیران اور خوفزدہ کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جسم میں بلا تعطل بجلی بنانے والا بیٹری سسٹمماہرین کی جانب سے بنایا جانے والا ڈیزائن صحت کے شعبے میں انقلاب برپا کرسکتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہوا سے تیار کیا جانے والا ہینڈ بیگکم وزن ٹھوس مواد سے بنایا جانے والا یہ بیگ صرف 33 گرام وزنی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جا رہا ہے، عمران خانمہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا اور عوام باہر نکل آئیں گے،سینیٹ الیکشن میں پھر پیسہ چلنے والا ہے،اڈیالہ جیل میں میڈیا ٹاک
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »