وہ وزیر اعظم ہوتا تو....

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میں ایک احمق، دیوانہ اور خوابوں کی دنیا میں رہنے والا شخص ہوں۔ زمانہ شناسی سے...

میں ایک احمق، دیوانہ اور خوابوں کی دنیا میں رہنے والا شخص ہوں۔ زمانہ شناسی سے قطعی عاری۔طاقت کی بجلیوں اور سیاست کی مجبوریوں کو سمجھ نہیں پاتا۔ دیوانے کے خواب تو مشہور ہیں، اس دیوانے نےبھی ایک خواب دیکھاتھا۔

یکلخت برصغیر پر سے جنگ کے بادل چھٹ گئے ، امن کےگیت گائے جانے لگے۔ مودی حلفِ وفاداری کی تقریب میں شریک ہوئے، پاک بھارت تجارت شروع کرنے اور دونوں ملکوں بشمول کشمیر میں آزادانہ نقل و حرکت کی اجازت دینے کا فیصلہ ہوگیا، تنازعات کے حل کیلئے کمیٹیاں بن گئیں۔ وزیر اعظم بنتے ہی اس نے مولانا فضل الرحمان، مفتی تقی عثمانی اور آئی ایس آئی چیف پرمشتمل وفد افغانستان بھیجنے کا فیصلہ کیا تاکہ وہاں کی حکومت کے ساتھ پاکستانی طالبان کی دہشت گردی کے حوالے سے بات کرے۔ اس ضمن میں بھی کامیابی ملی اور افغان حکومت...

مواصلاتی نیٹ ورک بنانا تو شروع سے ہی اس کا شو ق رہا ہے، پہلے ہی سال سکھر سے کراچی تک کی نامکمل موٹر وے کی تکمیل کا فیصلہ ہوا، یہ بھی طے کیاگیاکہ پانچ نئی موٹر ویز بنائی جائیں گی، ہر ضلعی ہیڈ کوارٹر کو ون وے سڑکوں کے ذریعے باقی ملک سے ملانے کا فیصلہ ہوا۔ بلدیاتی الیکشن فوراً کروانے اور بلدیاتی نمائندوں کو مالی اور انتظامی اختیارات دینے کا بھی فیصلہ ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہ وزیر اعظم ہوتا تو....؟ سہیل وڑائچ نے دیوانے کا خواب لکھ ڈالالاہور ( خصوصی رپورٹ ) سینئر صحافی و تجزیہ کار کار سہیل وڑائچ نے 'وہ وزیر اعظم ہوتا تو....
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’اگر میں لابنگ کررہا ہوتا تو۔۔۔۔۔شاہد آفریدی بول پڑےاے آر وائی نیوز کے مطابق سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ اگر میں لابی کررہا ہوتا تو کرکٹ بورڈ کا چیئرمین ہوتا،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم شہباز شریف نے 4کابینہ کمیٹیاں تشکیل دے دیںاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے 4کابینہ کمیٹیاں تشکیل دے دیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم خود کابینہ کی توانائی کمیٹی کی صدارت کریں گے،وزیر اقتصادی امور، وزیر خزانہ، وزیر پٹرولیم، وزیر پلاننگ اور وزیر پاور کمیٹی کے رکن ہوں گے۔  وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ کمیٹی برائے چینی سرمایہ کاری منصوبے تشکیل دے دی،وزیر پلاننگ،...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ، اسرائیل کی چار یورپی مُمالک کو تنبیہاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور کرتے ہوئے تمام یرغمالیوں کی فوری اور غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ دوسری جانب اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ’وزیر اعظم نیتن یاہو نے کل رات ہی واضح کیا تھا کہ اگر امریکہ اپنی اصولی پوزیشن سے پیچھے ہٹتا ہے اور اس قرارداد کو ویٹو نہیں کرتا تو وہ...
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم شہباز شریف سے سعودی وزیر دفاع کی ملاقاتاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف سے سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان  بن عبد العزیز آل سعود نے ملاقات کی،ملاقات میں وزیر دفاع خواجہ آصف اور  چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر بھی موجود تھے۔ ملاقات میں دو طرفہ امور پر تفصیلی بات چیت، ملاقات میں علاقائی امن و سلامتی اور خطے کی سکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’رن آؤٹ نہ ہوتے تو میچ کا نتیجہ مختلف ہوتا‘کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹر عمیر بن یوسف نے کہا کہ کوشش تھی کہ لمبی اننگز کھیلوں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »