وہ وزیر اعظم ہوتا تو....؟ سہیل وڑائچ نے دیوانے کا خواب لکھ ڈالا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لاہور ( خصوصی رپورٹ ) سینئر صحافی و تجزیہ کار کار سہیل وڑائچ نے 'وہ وزیر اعظم ہوتا تو....

حاضر جج فریادی, تصدق جیلانی کو کن 2شخصیات کو بلانا چاہیے ۔۔؟ ...وہ وزیر اعظم ہوتا تو....؟ سہیل وڑائچ نے" دیوانے کا خواب" لکھ ڈالالاہور سینئر صحافی و تجزیہ کار کار سہیل وڑائچ نے"وہ وزیر اعظم ہوتا تو....

سستے سولر سسٹم کی فراہمی کیلیے بڑے ملک نے آلات تیار کرنیوالے کارخانے پاکستان میں لگانے کی آمادگی ظاہر کردی ماڈل ٹاؤن میں اپنی وکٹری تقریر میں اس نے عوام اورسیاسی سوچ کو فاتح قرار دیا اور اپوزیشن کو دعوت دی کہ ملک کو چلانے کیلئے مل جل کر کام کریں، یہ بھی کہا کہ وہ خودکپتان سے ملنے جیل جائے گا اور حکومت کپتان کو فوراً رہا کر دے گی۔ وزیر اعظم کی حلف وفاداری کی تقریب نے دنیا بھر کی توجہ اپنی طر ف مبذول کر لی۔ بھارتی وزیر اعظم مودی جو سالہا سال سے پاکستان سے بات کرنے کو تیار نہیں تھے انہوں نے اعلان کیا کہ وہ پاکستانی وزیر اعظم کی حلف وفاداری کی تقریب میں اپنے پورے وفد کےساتھ شریک ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ...

یہ خواب دیوانے کا ہے، میرے جیسے احمق ہمیشہ یہ خواب دیکھتے رہتے ہیں کہ کب وہ لمحہ آئے گا جب یہ جمہوری ملک، معاشی طور پر مضبوط ہوگا اور فلاحی مملکت بنے گا، جہاں سیاسی آزادیاں ہوں گی اور میڈیا پر کوئی پابندی نہیں ہوگی۔ اس خواب کا انجام بھی یہ ہوا کہ اچانک ویگوڈالوں اور بھاری بوٹوں کی دھمک سنائی دی اور میں اس جھوٹے خواب سے بیدار ہوگیا۔ لگتا ہے کہ ہم جھوٹے خواب ہی دیکھتے رہیں گے کیونکہ کوئی ان خوابوں کو سچا بنانےپر تیار ہی نہیں.....

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معاملہ صرف عدلیہ میں ایجنسیوں کی مداخلت کا نہیں ہے بلکہ۔۔۔۔؟سہیل وڑائچ نے ...لاہور ( خصوصی رپورٹ ) 6 ججوں کی شکایت کو دیکھیں یہ نہ دیکھیں کہ وہ تیرے جج ہیں یا میرے؟ ان کی شکایت کا ازالہ اور تفتیش ہونی چاہیے نہ کہ ہم ان کے ماضی کو کھنگالنا شروع کردیں۔ معاشرے اختلاف کو قبول کرکے زندہ رہتے ہیں مگر اختلاف کو جرم بنانا، قومی بیماری کے مترادف ہے۔معاملہ صرف عدلیہ میں ایجنسیوں کی مداخلت کا نہیں ہے بلکہ ہر ایک شعبہ کی دوسرے میں...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

معیشت کے استحکام کیلیے وزیر اعظم شہباز شریف کا اہم فیصلہاسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے معیشت کے استحکام کیلیے عالمی ماہرین اور اسٹیک ہولڈرز کو مشاورتی عمل کا حصہ بنانے کا فیصلہ کر لیا اور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نئی حکومت نے آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ مان لیااسلام آباد : وزیر اعظم شہباز شریف نے ایف بی آر میں ڈیجیٹلائزیشن کا عمل فوری شروع کرنے کی ہدایات جاری کر دیں،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مودی کا دورۂ کشمیر: معاشی ترقی کے وعدوں سے مودی کشمیریوں کے دل جیت پائیں گے؟انڈین وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ وہ کشمیریوں کا دل جیتنے کی کوشش کررہے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

حکومت مسلح افواج کی ضروریات کو پورا کرنے کیلیے بھرپور تعاون کرے گی، وزیر دفاعخواجہ آصف نے وزیر دفاع اور دفاعی پیدوار کا قلمدان سنبھال لیا، سینئر افسران سے میٹنگ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

معاشی چیلنجوں سے نمٹنے کیلیے سب کا مل بیٹھنا وقت کی ضرورت ہے، وزیر اعظماسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ معاشی چیلنجوں سے نمٹنے کیلیے سب کا مل بیٹھنا خوش آئند اور وقت کی ضرورت ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »