3 مبینہ کیمپوں کو تباہ کرنے کا بھارتی آرمی چیف کا دعویٰ مایوس کن ہے، ترجمان پاک فوج - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کیخلاف منصوبے بنانے والے بھارت نے ہر حد پار کردی india PakistanArmy ISPR kashmir

بھارتی فوج کی جانب سے ایسے جھوٹے دعوے پیشہ ورانہ فوجی اخلاقیات کے خلاف ہیں— فائل فوٹو: ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ ’ پاکستان میں موجود بھارتی سفارت خانے کو دعوت دیتے ہیں کہ کسی بھی غیر ملکی سفارت کار اور میڈیا کے نمائندے کے ساتھ دورہ کرکے اس دعوے کو ثابت کرکے دکھائے‘۔ اس حوالے سے جاری بیان میں دفتر خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے 5 مستقل ممالک کے سفارتکاروں کو بھارت کا جھوٹ بے نقاب کرنے کے لیے ان مقامات کا دورہ کروانےکی خواہش کا اظہار کیا'۔

انہوں نے کہا تھا کہ ’ ہم نے بارہا پیشکش کی ہے کہ آزاد کشمیر میں ہر کسی کو آنے کی اجازت ہے جبکہ مقبوضہ کشمیر ہمیشہ غیرملکی میڈیا اور مبصرین کے لیے نو گو ایریا رہا ہے'۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی آرمی چیف کا 3 مبینہ کیمپ تباہ کرنے کا دعویٰ مایوس کن ہے، آصف غفوربھارتی آرمی چیف کا 3 مبینہ کیمپ تباہ کرنے کا دعویٰ مایوس کن ہے، آصف غفور تفصيلات جانئے: DailyJang India wali Apna to kuch be nhi dekhta land he india pe
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فضل الرحمن کا دھرنا، مبینہ طور پر بھتہ طلب کرنے کا انکشاف، مقدمہ درجعمران نیازی جہودی ایجنٹ کو جب اسرائیل پیسے دیتا رہا جب امریکہ سے پیسے آتے رہے تب کوئی مقدمہ درج نہیں ہوا اور یہاں پہ چندے کو پتہ کا نام دے کر جھوٹا مقدمہ درج کیا جارہا ہے کٹھ پتلی حکومت ایک بات یاد رکھنا اگر مولانا کو گرفتارکیاگیا کچھ بھی ہوا تو حالات کنٹرول سے باہر ہوجائیں mansoorjadoon مولوی اپنے پرانے دھندے کی طرف واپس آگیا ہے Ghadar e watan lalchi shakhs
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

3 مبینہ کیمپوں کو تباہ کرنے کا بھارتی آرمی چیف کا دعویٰ مایوس کن ہے، ترجمان پاک فوج - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹانے کیخلاف مداحوں کا مظاہرہ، فیصلہ واپس لینے کا مطالبہسرفرازاحمد کو کپتانی سے ہٹانے پر ان کے مداحوں نے شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے کراچی میں ان کے گھر کے باہراحتجاج کیا سرفراز کے حق میں نعرے بازی کی گئی چل بینچو مداح Come on what is the performance Sarfraz had as a player or as a captain? He doesn't have the capability to lead a team should c the better captain instead of rotating the flop senior players.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فائرنگ کا منہ توڑ جواب، چودھری برادران کا پاک فوج کو خراج تحسینلاہور: (دنیا نیوز) چودھری برادران نے کنٹرول لائن پر بلا اشتعال بھارتی فائرنگ کا منہ توڑ جواب دینے پر پاک فوج کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ چوہدری برادران نے بھی صرف زندگی کا انتخاب کیا تھا اُن کی تصویریں دیکھ کر لگ رہا ھے زندگی بھی آہستہ آہستہ ساتھ چھوڑ رہی ھے۔۔کوئی صاحب علم بتاے تو انہیں کن لفظوں میں یاد رکھا جاے گا؟؟ very nice
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں کے مکینوں کو فوری علاقہ خالی کرنے کا حکم دیدیا گیااسلام آباد (این این آئی )ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی بڑھنے لگی ، آزاد کشمیر کے پہاڑوں نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »