بھارتی آرمی چیف کا 3 مبینہ کیمپ تباہ کرنے کا دعویٰ مایوس کن ہے، آصف غفور

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی آرمی چیف کا 3 مبینہ کیمپ تباہ کرنے کا دعویٰ مایوس کن ہے، آصف غفور تفصيلات جانئے: DailyJang

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفو ر نے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کا 3 مبینہ کیمپ تباہ کرنے کا دعویٰ مایوس کن ہے، بھارتی سفارتخانہ دورہ کر کے اپنے آرمی چیف کے دعوے کو ثابت کر کے دکھائے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور نے ٹوئٹ میں لکھا کہ آزادکشمیر میں دہشت گردوں کا کوئی کیمپ ہی نہیں تو کارروائی کیسی۔ پاکستان میں بھارتی سفارتخانہ غیر ملکی سفارتکاروں، میڈیا کے ساتھ دورہ کرلے اور اپنے آرمی چیف کے دعوے کو ثابت کر کے دکھائے۔میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ بھارتی فوج کی جانب سے ایسے جھوٹے دعوے داخلی فوائد کے لئے کیے جا رہے ہیں جو کہ پیشہ ورانہ فوجی روایات کے منافی...

آصف غفور نے کہا کہ بھارتی آرمی چیف بہت اہم عہدے پر ہیں ان کا 3 مبینہ کیمپ تباہ کرنے کا دعویٰ مایوس کن ہے، ساتھ ہی آصف غفور نے بھارتی سینئر عسکری قیادت کے جھوٹے دعوے کو خطے کے امن کے لئے خطرہ بھی قرار دیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز بھارتی فوج نے ایل او سی کے 3 سیکٹرز پر بلا اشتعال فائرنگ کی تھی جس سے پاک فوج کے لانس نائیک اور 5 شہری شہید ہوگئے تھے تاہم بھارتی فوج کو منہ توڑ جواب دیا گیا جس کے نتیجے میں 9 بھارتی فوجی ہلاک جبکہ کئی زخمی ہوئے۔ پاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی فوج کے 2 بنکرز بھی تباہ ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

India wali Apna to kuch be nhi dekhta land he india pe

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی آرمی چیف کا 3 مبینہ کیمپ تباہ کرنیکا دعویٰ مایوس کن: میجر جنرل آصف غفورImran hashmi sunny Leone fight Porn k khlf ESA he kuch yhha hhh وادی نیلم لہولہان ہو گیا آئندہ جمعہ کو سیاہ پٹی باندھنےکی بجائے منہ کالا کر کے دیکھ لیں شاید بھارت خوفزدہ ہو جائے😢 امریکہ بولے تو ہر قسم کی جنگ کرنے کو تیار ۔ کشمیری بولیں کہ ہمارے لئے لڑو تو اسلام امن کا درس دیتا ہے ۔ 😶
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی اداکار نے اہلیہ سے علیحدگی کرنے کا آخر کا ر خود ہی اعلان کر دیاممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )تیلگو فلم انڈسٹری کے معروف اداکارہ منو ج مانچو اپنی اہلیہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فائرنگ کا منہ توڑ جواب، چودھری برادران کا پاک فوج کو خراج تحسینلاہور: (دنیا نیوز) چودھری برادران نے کنٹرول لائن پر بلا اشتعال بھارتی فائرنگ کا منہ توڑ جواب دینے پر پاک فوج کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ چوہدری برادران نے بھی صرف زندگی کا انتخاب کیا تھا اُن کی تصویریں دیکھ کر لگ رہا ھے زندگی بھی آہستہ آہستہ ساتھ چھوڑ رہی ھے۔۔کوئی صاحب علم بتاے تو انہیں کن لفظوں میں یاد رکھا جاے گا؟؟ very nice
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فرانس کا نائن الیون طرز کا حملہ ناکام بنانے کا دعویٰفرانس کا نائن الیون طرز کا حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا کراچی میں جانوروں کا ہاسٹل بنانے کا فیصلہسندھ حکومت کا کراچی میں جانوروں کا ہاسٹل بنانے کا فیصلہ Read News Sindh Hostal Animals ImranIsmailPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آئی ایس پی آر بھارتی آرمی چیف کا آزاد کشمیر میں کیمپ تباہ کرنے کا دعویٰ افسوسناک ہے ترجمانڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور بھارتی آرمی چیف کی جانب سے آزاد کشمیر میں تین مبینہ کیمپ تباہ کرنے کا دعویٰ جھوٹا اور افسوسناک ہے جب آزاد کشمیرمیں کوئی کیمپ ہی نہیں تو کارروائی کیسی Wo pathar kidhr hey re baba jo hmein marna tha🤫 ہماری فوج کو بھی چاہئے کہ انکے جھوٹے دعوے پر سچا جواب دے۔ ADEELGU75991982 G
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »