جسٹس امین الدین نے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ان کے بہت سے فیصلوں کو سپریم کورٹ نے برقرار رکھا ہے۔ judge supremecourt dawnnews pakistan

لاہور ہائی کورٹ کے سینئر جج جسٹس امین الدین خان نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔

حلف بردرای کی تقریب وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہوئی، جہاں چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے جسٹس امین الدین سے حلف لیا۔سپریم کورٹ کے موجودہ 8 ججز چیف جسٹس بنیں گے واضح رہے کہ جسٹس امین الدین خان کے تقرر کا نوٹیفکیشن گزشتہ ہفتے وزارت قانون و انصاف کی جانب سے جاری کیا گیا تھا اور وہ لاہور ہائی کورٹ کے 5ویں سینئر ترین جج تھے۔

اگر ان کے عدالتی سفر پر نظر ڈالیں تو جسٹس امین الدین خان نے 1985 میں ماتحت عدالتوں میں پریٹکس شروع کی، جس کے بعد 1987 میں وہ لاہور ہائی کورٹ کے اور پھر 2001 میں سپریم کورٹ کے ایڈووکیٹ مقرر ہوئے۔ انہوں نے 2001 میں ملتان میں ظفر لا چیمبر میں شمولیت اختیار کی اور جج کے عہدے پر پہنچنے سے قبل تک وہ اسی قانونی فرم کے ساتھ کام کرتے رہے، بعد ازاں 2011 میں ان کا بینچ کے لیے تقرر ہوگیا۔اپنے کیریئر کے دوران انہوں نے میاں نثار احمد اور عمر عطا بندیال جیسے معروف وکلا کے ساتھ کام کیا۔جسٹس امین الدین نے شہری معاملے کے ہزاروں کیسز کا فیصلہ کیا ہے اور ان کے بہت سے فیصلوں کو سپریم کورٹ نے برقرار رکھا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسٹس امین الدین خان نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھا لیا | Abb Takk Newsthuri si aqal?
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سیکریٹری سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس عیسیٰ کے الزامات مسترد کردیے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ، جسٹس فائز عیسیٰ کی آئینی درخواستیں سماعت کیلئے مقررسپریم کورٹ، جسٹس فائز عیسیٰ کی آئینی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس قاضی فائز کے خلاف صدارتی ریفرنس سے متعلق بڑی خبر آگئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے صدارتی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس فائر عیسیٰ ریفرنس کیس،ایک بار پھر بینچ ٹوٹ گیاwww.24newshd.tv Aisa Lagta Hai,Ke Pak Judiciary Main Kafi Juj Corrupt Hain!WHA.Arifshah USA
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جسٹس عیسٰی کی درخواست سننے والا سپریم کورٹ کا بینج دوسری مرتبہ تحلیل - Pakistan - Dawn Newsمطلب تو اب سب کو۔سمجھ آ۔ہی گیا ہے؟ Under the present scenarios of envogued laws, it is very difficult to punish the culprits. Latest examples are Rana Sanaullah and Qazi Faiz Essa.... System coming to weeping but their trials is becoming difficult day by day..
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »