جسٹس عیسٰی کی درخواست سننے والا سپریم کورٹ کا بینج دوسری مرتبہ تحلیل - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan Islamabad SupremeCourt JusticeQaziFaezIsa

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی صدارتی ریفرنس کے خلاف دائر آئینی درخواست کی سماعت کرنے والا فل کورٹ ایک مرتبہ پھر تحلیل ہوگیا۔

انہوں نے ریمارکس دیے کہ نئے بینچ کی تشکیل کے لیے معاملہ چیف جسٹس کو بھجوا رہے ہیں، اس دوران منیرے اے ملک نے استدعا کی کہ مقدمے کی سماعت کے لیے فل کورٹ تشکیل دیا جائے۔اس پر جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ بینچ کی تشکیل عدالت کی صوابدید ہے۔ عدالت عظمیٰ کے اس 7 رکنی بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی درخواست سنی تھی، اس بینچ میں جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس مقبول باقر، جسٹس منظور احمد ملک، جسٹس طارق مسعود، جسٹس فیصل عرب، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مظہر عالم خان میاں خیل شامل تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Under the present scenarios of envogued laws, it is very difficult to punish the culprits. Latest examples are Rana Sanaullah and Qazi Faiz Essa.... System coming to weeping but their trials is becoming difficult day by day..

مطلب تو اب سب کو۔سمجھ آ۔ہی گیا ہے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ، جسٹس فائز عیسیٰ کی آئینی درخواستیں سماعت کیلئے مقررسپریم کورٹ، جسٹس فائز عیسیٰ کی آئینی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی روکنے کیلئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور دیگر کی آئینی پٹیشنز سماعت کیلئے مقرراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سپریم جوڈیشل کونسل کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیکریٹری سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس عیسیٰ کے الزامات مسترد کردیے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جسٹس قاضی فائز کے خلاف صدارتی ریفرنس سے متعلق بڑی خبر آگئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے صدارتی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس امین الدین خان نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھا لیا | Abb Takk Newsthuri si aqal?
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

جسٹس فائر عیسیٰ ریفرنس کیس،ایک بار پھر بینچ ٹوٹ گیاwww.24newshd.tv Aisa Lagta Hai,Ke Pak Judiciary Main Kafi Juj Corrupt Hain!WHA.Arifshah USA
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »