آسٹریلیا: اخبارات کا احتجاج، بغیر کسی اشاعت کے صفحات سیاہ کردیے گئے - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

میڈیا اتحاد کا کہنا ہے کہ 2 دہائیوں کے دوران 60 سے زائد قوانین سازی متعارف کروائی گئی ہیں Australia NewsPaper Protest DawnNews righttoknow مزید پڑھیں:

کے مطابق میڈیا اتحاد کا کہنا ہے کہ 2 دہائیوں کے دوران 60 سے زائد قوانین سازی متعارف کروائی گئی ہیں جس سے صحافت کو جرم اور غلط کاموں کو افشا یا حکومتی فیصلوں کے بارے میں اہم معلومات فراہم کرنے پر بھی خفیہ معلومات منظر عام پر لانے والوں کو سزا کا مستحق بنادیا گیا۔کے مطابق صحافتی اداروں کی جانب سے اس مہم پر وزیر مواصلات پاؤل فلیچر نے فوری طور پر کوئی ردِ عمل نہیں دیا تاہم اس سے قبل حکومت کہہ چکی ہے کہ آزادی صحافت ایک بنیادی اصول...

رائٹ ٹو نو نامی اس مہم کے تحت آسٹریلیا کی محدود مارکیٹ میں میڈیا کی آزادی کے لیے ان اداروں کا اتحاد غیر معمولی اقدام ہے جہاں میڈیا ادارے اشتہاری اخراجات کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ بھرپور مقابلہ کرتے اور ملک کے بالکل مختلف نقطہ نظر پیش کرنے کی روایت رکھتے ہیں۔یہ بار مدِ نظر رہے کہ اخبارات کی غیر معمولی اشاعت کے ذریعے احتجاج کا یہ پہلا موقع نہیں بلکہ 8 اگست کو لبنان کے معروف انگریزی اخبار ’دی ڈیلی اسٹار‘ نے اپنے 12 صفحات پر کوئی بھی خبر شائع کیے بغیر اپنااخبار نے اپنے منفرد احتجاج کے ذریعے ملک...

اس سے قبل 10 مارچ کو بھارت کے زیر تسلط کشمیر کے اخبارات نے انڈین حکومت کی پالیسی کے خلاف پہلے صفحے پراس روز مقبوضہ کشمیر کے متعدد اخبارات نے پہلے صفحے پر کوئی خبر شائع نہیں کی اور صرف ایک احتجاجی تحریر درج کی تھی کہ 'بھارتی حکام کا اشتہارات کی فراہمی کے لیے بلا جواز انکار'۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت بغیر کسی الزام کے گرفتار کیے گئے تمام کشمیریوں کو رہا کرے: ایمنسٹی انٹرنیشنلبھارت بغیر کسی الزام کے گرفتار کیے گئے تمام کشمیریوں کو رہا کرے: ایمنسٹی انٹرنیشنل amnesty AmnestyInternational Kashmiris Arrested OccupiedKashmir KashmirStillUnderCurfew KashmirStillUnderSiege
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیکریٹری سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس عیسیٰ کے الزامات مسترد کردیے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومت اور جے یو آئی کے مذاکرات تعطل کا شکار ہو گئے ہیں: احسن اقبالپاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے حکومت اور جے یو آئی ف کے درمیان ہونے والے مذاکرات تعطل کا شکار ہو گئے ہیں۔ نہیں کرنے مذاکرات ان وطن دشمنوں غداروں سے قدرت خود بخود ھی فضلانڈو اور اسکے گرد جمع ھونیوالے چمگادڑوں سے ایسے کام کروا رھی ھے کہ کل انکی بقا کا کوئی راستہ باقی نہیں بچے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کے کچرا اٹھانے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئےکراچی: سندھ حکومت کے شہرقائد سے کچھرا اٹھانے کے بلندوبانگ دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان: صدارتی انتخاب کے نتائج تاخیر کا شکار - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان: صدارتی انتخاب کے نتائج تاخیر کا شکار - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »