28 مئی 1998ء کو پاکستان نے خطے میں طاقت کا توازن بحال کیا:ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی: (دنیا نیوز) ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار نے ‘’یوم تکبیر’’ کے موقع پر اپنے پیغام میں مسلح افواج کی جانب سے تمام سائنسدانوں اور انجیئنرز کو سلام پیش کیا ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے لکھا کہ پاکستان نے 28 مئی 1998ء کو کامیابی کیساتھ خطے میں طاقت کے توازن کو بحال کیا، یہ سب سائنسدانوں اور انجینئرز کی انتھک کوششوں سے ممکن ہوا۔On 28 May

1998 Pak successfully established credible min nuclear deterrence & restored balance of power in the region. AFs salute all those involved from conceptualisation to actualisation especially scientists & engineers who made this possible. Long Live Pakistan.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-مودی سرکار نے بھارت کو بارود کے ڈھیر پر لاکھڑا کیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

’میں نے عظمیٰ خان کے ساتھ بالکل ٹھیک کیا،‘ اہلیہ عثمان ملک - ایکسپریس اردو’میں نے عظمیٰ خان کو تین چار بار وارننگ بھی دی کہ وہ میرے شوہر سے دور رہے مگر وہ باز نہ آئی‘ آمنہ عثمان Ye channel pe kiyo nahi dikha rahe? Waise to sub channels subse pehle sach saamne laane k daawe karte hai آمنہ ملک تماشہ کے بجائے غیرت کےنام پہ عثمان ملک کو قتل کرکے عظمئ خان کے چھوٹے بھائی سے بطور دیت شادی کر لیتی غیرت کا تقاضہ یہی تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت نے تاجروں کو بجلی کے بلز میں ایک لاکھ روپے کی چھوٹ دیدیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی حکومت نے تاجروں کو بجلی کے بلز میں ایک لاکھ روپے کی چھوٹ دیدی ۔نجی ٹی وی جی این این کے مطابق تاجروں کو بجلی کے بلز میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ناصرہ جس نے 'رانی' بن کر لاکھوں دلوں پر راج کیا -پاکستان کی فلم نگری اور سنیما کے شائقین ناصرہ کو رانی کے نام سے پہچانتے ہیں جو 27 مئی 1993 کو اس دنیا سے رخصت ہوگئی تھیں۔ آج فلم اور ٹیلی ویژن ڈراموں کی اس مشہور اداکارہ کی برسی منائی جارہی ہے۔ 1962 میں ہدایت کار انور کمال پاشا نے انھیں رانی کے نام سے … اب اسکے اصلی نام اور اور اسکی تین شادیوں کی ناکامی کا ہم کیا کریں پہلے یہ بتاؤ... تم خود سن لو Nasra
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن رہنماؤں نے کرونا وبا پر زبانی جمع خرچ کا نیا ریکارڈ قائم کیا: عثمان بزداروزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ اپوزیشن رہنماؤں نے کرونا وبا پر زبانی جمع خرچ کا نیا ریکارڈ قائم کیا، عملی طور پر اپوزیشن کی کارکردگی صفر رہی۔ عثمان بزدار صاحب آپ نے کس کے کہنے پر سب سبسڈی دی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹوئٹر نے امریکی صدر کو جھوٹا تسلیم کر لیاسماجی رابطے کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جھوٹا تسلیم کر لیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مائیکرو بلاگنگ سائٹ پر بہت زیادہ متحرک نظر realDonaldTrump جب ہم کہتے تھے کہ یہ منصوبے کے تحت مخبوط الحواس لایا گیا ہے تب کوئی مان کر نہیں تھا اب ٹویٹر Twitter خود چیخ چیخ کر کاذب کاذب کہہ رہا ہے؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »