نواز شریف نے ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر بنایا، صدر مسلم لیگ (ن)

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

لاہور: (دنیا نیوز) صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے کہا ہے کہ 28 مئی 1998ء کو سابق وزیراعظم نواز شریف نے 6 ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا۔

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

یوم تکبر کے موقع پر ویڈیو لنک کے ذریعے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ آج کے دن مسلم لیگ کی حکومت نے ملک کو نیا استحکام بخشا۔ آج کا دن ہم سب کے لیے ناقابل فراموش ہے۔

اس موقع پر انہوں نے موجودہ حکومت کو بھی آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ ان دنوں سیاست نہیں کرنی، مگر حقائق سے نظریں نہیں ہٹائی جا سکتیں۔ ہماری معیشت کورونا وائرس کے آنے سے پہلے ہی دم توڑ رہی تھی،وبا آنے کے بعد رہی سہی کسر بھی ختم ہوگئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kind information Mr.Shahbaz Sheef when Abdull Qadeer tell Gernal Zia ul Huq we already makes power of 7th in the whole world. But that's time not properly announcement, time change & announcements time Nawaz shareef PM of Pakistan. That's story of moral.

Beganu ki shadi main Abdullah deewana

DrAbdulQadeerKhan 🌸🇵🇰🌸28 مئی یوم تکبیر🌸🇵🇰🌸 🌸محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر،ان کی ٹیم کی انتھک محنت اور اللہ تعالی! کی کرم نوازی سے پاکستان نےایٹم بم بنایا اور دھماکہ کیا🌸 کوئی1/2 انچ کا سریا نہیں بنایا؛یہ بھگوڑانواز شریف کیوں اترا رہا ہے۔ یہ توکھانے اور لگانے والا ہے۔

😂🐒

Nawaz conceived developed paid from his account and excuted it according to Patwari logic

Tobah astagfirullah kabhi to sach balo

Aur ma na te te sa pasa bana ka pakistan ko karaz dar bana dia..

Nice joke 😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣 now next joke please ...

Acha! 🙄 thank you

بھٹو والی بات ٹھیک ہے لیکن نوازشریف نے دو کلو نہاری کھائی اور پھر پیپسی پی کر دھماکے کئے تھے۔

پاکستان کاسب سےبڑالطیفہ ایٹم بم نوازشریف نےبنایاہے جوشخص پرچے پہ لکھی ہوئی تقریر نہیں پڑسکتا اس نے ایٹم بم کیسے بنا لیا 😍😂😍

پاکستان کو ایٹمی قوت بنانےمیں 4لوگوں کااہم کردار ہے 1. ذوالفقارعلی بھٹو جس نےآغاز کیا 2۔ کرنل قذافی جس نےابتدائی سرمایہ دیا 3۔ جنرل ضیاءالحق جس نےدباؤ کے باوجود پروگرام کوجاری رکھا 4۔ ڈاکٹر عبدالقدیر کی محنت اس میں نوازشریف کاکردار ناچنےوالےبندر سے زیادہ نہیں یوم تکبیر مبارک

نواز شریف نے جو جو دھمکا کیا وہ سب ڈبہ نمبر 10 میں محفوظ ہے ۔میاں صاحب کے کارنامے اور قربانیاں کو عوام کے سامنے پیش کرنے کا وقت آن پنچا ہے ۔رپورٹ پبلک کریں تا کہ قوم سلام نواز شریف ٹرینڈ میں شامل ہو سکے

Same night took out all foreign exchange from their accounts and next day froze all foreign currency accounts of local Pakistanis.

پٹواریوں تلے صف ول ویکھ لو فیر اپنے شوباز ول ویکھو فیر تسی کہندے او بوٹا گالاں کڈا اے

... aur main ney toilets bana kar un per apni pic laga di :D

اس نے اپنی بنڈ میں بمب رکھ کے چلایا تھا نا.

😭😭😭😭😡😡😡😡

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پوری دنیا جانتی ہے نواز شریف ایٹمی دھماکوں کے سخت خلاف تھے: فیاض الحسنKashmir pa Bhonkny Wala Kutta Fayaz ul hassan Chohan ya such ni bol skta sir bhonk skta ha bs is ko Party ma sirf Bhonkny k lya rkha gya ha Khuda ki kasam Agr is jasa gand jo sirf bhonkta ha usy nikal dy tu PTI aram sa bila tanqeed 5 saal pury kry gi What. A short
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہباز شریف کے آفس سیکریٹری کرونا کا شکارآفس سیکریٹری کو کرونا کی تشخیص کے بعد شہباز شریف گھر میں بند ہوگئے Sir ab showbaz ko tension hogi us paisay ki jo iske naam pr hoga iski life ki nhi hogi...i m sure Please help the flood emergency for jhelum river Please help to decrease sea level اس کی تصدیق کر لو پھر یہ لوگ کہتے ہیں کہ پراپیگنڈا کیا گیا ھے ﷲ شفاعطا فرماے امین
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا سردار عاطف خان کی وفات پر اظہار افسوسمسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے سابق ایم پی اے سردار عاطف خان مزاری کی وفات پر غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شوگر مافیا اور شہباز شریفشوگر مافیا اور شہباز شریف تحریر:حامد میر (HamidMirPAK) لنک: DailyJang HamidMirPAK پاکستان میں شفاف طریقے سے کاروائی ہو گی بہت سے لوگ اندار ہو گے بد قسمتی اس ملک کی یہ ہی تو ہے کے کوئی کاروائی ہوتی نہیں. HamidMirPAK Missing an important and the only point as who and how subsidy was ordered. Rest is important but in a different context. It’s personal vendetta against JahangirKTareen HamidMirPAK Gatia sahafi aur hamid mir ?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

زرداری اور شریف خاندان پاکستان پر ٹڈی دل بن کر حملہ آور تھے‘عمران خان نے یہ حملہ پسپا کر دیا‘ فرخ حبیبفیصل آباد (آئی این پی)وفاقی پارلیمانی سیکریٹری ریلوے میاں فرخ حبیب نے کہا ہے کہ زرداری اور شریف خاندان پاکستان پر ٹڈی دل بن کر حملہ آور تھے عمران خان نے یہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن نے مڈٹرم الیکشن کرانے کا مطالبہ کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن نے مڈٹرم الیکشن کرانے کا مطالبہ کردیا،احسن اقبال کاکہنا ہے کہ واحد حل حکومت کی تبدیلی اورمڈٹرم الیکشن ہیں ،کوریامیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »