’میں نے عظمیٰ خان کے ساتھ بالکل ٹھیک کیا،‘ اہلیہ عثمان ملک - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

اداکارہ عظمیٰ خان کو ہراساں کرنے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کے جواب میں عثمان ملک کی اہلیہ آمنہ عثمان نے بھی ایک ویڈیو بیان جاری کیا ہے جس میں ان کا مؤقف ہے کہ انہوں نے عظمیٰ خان کے ساتھ جو کچھ بھی کیا وہ بالکل ٹھیک تھا۔

اسی ویڈیو بیان کی ابتداء میں انہوں نے یہ وضاحت بھی کی ہے کہ ان کے شوہر عثمان ملک یا خود اُن کا ملک ریاض سے کوئی تعلق نہیں، البتہ ان کے شوہر کی ملک ریاض سے دور کی رشتہ داری ضرور ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں مبینہ طور پر ملک ریاض کی بیٹی آمنہ عثمان کو ایک بنگلے میں داخل ہو کر توڑ پھوڑ کرتے اور اداکارہ عظمیٰ خان کو گالیاں دیتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ دوسری جانب اداکارہ عظمیٰ خان نے بھی آمنہ عثمان کے خلاف تشدد اور ہراسانی کی ایف آئی آر درج کروائی ہے۔

خاتون صحافی اور اینکر پرسن شفاء یوسفزئی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری ہونے والے اس ویڈیو بیان میں، جو دو حصوں میں ہے، آمنہ عثمان کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر عثمان ملک کا عظمیٰ خان کے ساتھ افیئر ہے جس پر وہ اداکارہ کو تین چار بار وارننگ دے چکی تھیں کہ وہ ان کے شوہر سے دور رہے مگر وہ باز نہ آئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عظمى خان كو دوبارہ جا کر دھونا چاہیے۔

Producer aur director logon ko khush kr k he tw esi girls fame hasil krti hn.... Sara showbiz es gand se bhara para... Must be punished

What about the homewrecker UzmaKhan? Does it mean you ppl are advocating extramarital affairs? In this total filth, anyone who is supporting any of Three culprits is in a way supporting that disgust be it 1) Infidelity, 2)home wrecking or 3)being lewd and above law

S__u__n__Shine اگر اپنے شوہر کا اتنا ہی خیال تھا تو اس حوس کے مارے کتے کو گھر پر باندھ کے رکھے...............باقی جب بیوی پاک دامن ہو تو شوہر ایسے کام نہیں کرتا .....شوہر کا ایسی بغیر تی میں پایا جانا اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ محترمہ کی راتیں خود رنگین ہیں..........

Achaa Apko Bhe Pta Chl geya Shukr a Shrm aa rhee k nin abhi post kr k Ya pani dain

Sharif aisee ban rahi hay jaisay ustani ji roz sipara parhati hay. Showbiz ek kanjar khana hay sab ko pata hay sab kissi na kissi kay sath soti hain bus yeh pakri gaee to sharif ban rahi hay

Lanat h es bakao media py jo srf Malik Riaz ki chakri kr rha hai.

supportloyalwifeamnaagainstwhoreuzma

Sabun bohat slow hai tum logo ka Internet explorer to use nahi kartay?

Fuck.....

آمنہ ملک تماشہ کے بجائے غیرت کےنام پہ عثمان ملک کو قتل کرکے عظمئ خان کے چھوٹے بھائی سے بطور دیت شادی کر لیتی غیرت کا تقاضہ یہی تھا

Ye channel pe kiyo nahi dikha rahe? Waise to sub channels subse pehle sach saamne laane k daawe karte hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں کورونا کیسز میں ریکارڈ اضافہ، 10 بدترین متاثرہ ممالک میں شاملبھارت میں کورونا کیسز میں ریکارڈ اضافہ، 10 بدترین متاثرہ ممالک میں شامل India CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly 10WorstCountries Infected PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سارہ خان نے ڈائریکٹر کو تھپڑ دے ماراسارہ خان نے ڈائریکٹر کو تھپڑمارنے کی وجہ بتادی ARYNewsUrdu SarahKhan ڈایریکٹر نے بغیر پیسے دیے اس کے اثاثے چیک کیے ہوں گے جس۔کی وجہ سے اس نے تھپڑ مارا ہو گا کہ پیسے دے کنجرا Lugta hy director ny muft ma shift laga li.or pyse nhe diye aisa apne q Kia,,,,,
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موجودہ حکومت کے ترجمان ذرا یہ بھی بتائیں جہانگیر ترین نے عمران خان کی ایسی ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے وزیر اعظم عمران خان کا 2017 کا ایک ٹویٹ شیئر کرتے ہوئے حکومتی ترجمانوں سے بڑا مطالبہ Is tweet may bhi IK nay SS kay baraysy jhoth bola hay Yeh sab cicelian mafiaz andar say aik hain . Tareen hoon ya Sharif sab andar sa aik hain . In ka deen , eman , Mazhab sirf paisa , jhoti anaa oor karofar hai . Kisee b had tak gir saktay hain . Both are institution of crime and criminals . Jab Tareen , Sharif's kee s.mills k khilaf case lar raha tha tu pm , cm hotay huway Tareen k bijli gharoon ka audit? Hak sach ko dabanay k liay yeh Laanti Log kharboon kharch kar saktay hain . 4 s.mills sirf hak sach k khilaf Tareen oor sharif's ke sazish .
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے طیارہ حادثے سے متعلق اجلاس آج طلب کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے طیارہ حادثے سے متعلق اجلاس آج طلب کرلیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے طیارہ حادثے سے متعلق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

18ویں ترمیم چھیڑی تو حکومت مشکل میں پڑجائے گی، مشاہد ﷲ خانمسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مشاہد ﷲ خان نے کہا ہے کہ اٹھارہویں ترمیم کو چھیڑا تو حکومت کو بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ بالکل یہ منہ اور مسور کی دال 💪🐃🐃🐃 کیوں وہ آپکی امی جی ھیں 😜
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ’پاکستان کا ایک اور جاسوس کبوتر‘ پکڑ لیا - World - Dawn Newsdawn_com is trying to endorse the funny claim of India.... Dawn is the main supporter and spokesperson news group of India.. By the heading of dawn, it looks like the dawn news group of India or anti Pakistan. OfficialDGISPR
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »