27 فروری: بھارتی طیارے کی تباہی، پائلٹ کی گرفتاری کا ایک سال مکمل - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاک فضائیہ نےایک سال قبل بروقت کارروائی کرتےہوئے بھارتی طیاروں کی پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کی کوشش کوناکام بنادیاتھا۔ مزید پڑھیں: DawnNews 27February Pakistan PAF OperationSwiftRetort

گزشتہ سال 27 فروری کو پاک فضائیہ نے ملک کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے بھارتی طیاروں کو مار گرایا تھا اور ان کے پائلٹ ابھی نندن کو گرفتار کرلیا تھا۔

بھارت نے الزام لگایا تھا کہ پلوامہ حملہ کالعدم تنظیم جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کی جانب سے کروایا گیا، ساتھ ہی انہوں نے اس حملے کے ماسٹر مائنڈ کی ہلاکت کا دعویٰ بھی کیا تھا تاہم بغیر کسی ثبوت کے بھارت نے اس معاملے کو پاکستان سے جوڑتے ہوئے 1995 میں دیا گیا ’عائد کردی تھی اور یہی نہیں بلکہ بھارتی درآمدکنندگان نے پاکستانی سیمنٹ کی درآمد روک دی تھی جس کے نتیجے میں پاکستان کی سیمنٹ فیکٹریوں کو کروڑوں روپے کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا تھا۔بھارتی حکام کی الزام تراشیوں کے جواب میں پاکستان کے...

اس حوالے سے موجود تفصیلات کے مطابق بھارت کی جانب سے آزاد کشمیر کے علاقے میں دراندازی کی کوشش کو پاک فضائیہ نے ناکام بناتے ہوئے اور بروقت ردعمل دیا تھا اور دشمن کے طیاروں کو بھاگنے پر مجبور کردیا تھا۔ ترجمان پاک فوج نے کہا تھا کہ ایک محاورہ ہے کہ بے وقوف دوست سے عقل مند دشمن بہتر ہوتا ہے لیکن یہاں بھارت دشمنی میں بھی بے وقوفی کا ثبوت دیتا ہے۔بھارتی طیاروں نے 2 مقامات پر پے لوڈز گرائے جس کی وجہ سے 19 درخت ضائع ہوئےمحکمہ جنگلات نے بالاکوٹ میں بھارتی حملے سے ہونے والے نقصانات پر رپورٹ جاری کی تھی، سب ڈویژنل فاریسٹ آفیسر عارف خان کی جانب سے تیار کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ پے لوڈ کے گرائے جانے کے فوری بعد فوج، صحافی اور مقامی افراد جائے وقوع پر پہنچے۔بھارت کے بالاکوٹ میں دہشت گردوں کے...

بین الاقوامی صحافیوں اور سفرا نے آزادانہ طور پر طلبہ اور اساتذہ سے بات کی اور اپنی آنکھوں سے اس مدرسے کو دیکھا جسے کوئی نقصان نہیں پہنچا تھا اور وہاں صرف مقامی بچے تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ کی تھی اور ساتھ ہی دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے اس کی فضائی حدود کا استعمال کرتے ہوئے بھارت کے انسداد دہشت گردی آپریشن کا جواب دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

27 فروری: پاکستان کے ہاتھوں بھارتی ہزیمت کی یادگار تیار، میڈیا کا دورہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'بھارتی میڈیا نے ٹرمپ کی پریس کانفرنس کو اپنے مقاصد میں استعمال کی کوشش کی'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی حکومت کی پالیسی کی وجہ سے48گھنٹوں سے نئی دلی فسادات کی زدمیں ہے:وزیرخارجہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت نے طاقت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈونلڈٹرمپ کی مسئلہ کشمیر پرثالثی کی پیشکش پاکستان کی خارجہ پالیسی کی کامیابی ہے:شفقت محمودڈونلڈٹرمپ کی مسئلہ کشمیر پرثالثی کی پیشکش پاکستان کی خارجہ پالیسی کی کامیابی ہے:شفقت محمود Pakistan TrumpInIndia Shafqat_Mahmood PTIofficial pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

27 فروری پاک فضائیہ اور پاکستانی تاریخ کا روشن باب ہے: ترجمان پی اے ایف27 فروری پاک فضائیہ اور پاکستانی تاریخ کا روشن باب ہے: ترجمان پی اے ایف ISPR Feb27 Bright Chapter PAF Pakistan History PAF_Falcons PakistanAirForce MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

27 فروری پاک فضائیہ اور پاکستانی تاریخ کا روشن باب ہے: ترجمان پی اے ایفراولپنڈی: (دنیا نیوز) ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ 27 فروری کا دن پاک فضائیہ اور پاکستان کی تاریخ میں ایک درخشاں باب کی مانند ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »