27 فروری کے دن کی مناسبت سے آئی ایس پی آر کا خصوصی نغمہ جاری

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

27 فروری کے دن کی مناسبت سے آئی ایس پی آر کا خصوصی نغمہ جاری Pakistan DGISPR PakArmy 27FebSurpriseDay SpecialSong Released OfficialDGISPR pid_gov MoIB_Official

کی آزاد فضاؤں کے محافظ شاہینوں‌ نے دلیری اور شجاعت کی ایک نئی تاریخ‌ رقم کی اور بھارت کو دنیا بھر میں‌ ذلت و رسوائی کا سامنا کرنا پڑا۔تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے ستائیس فروری

کے دن کی مناسبت سے نغمہ جاری کردیا گیا ، جس کے بول ‘چڑھتا سورج ہے اپنا پاکستان’ ہیں ، گانے کے بول عمران رضا نے تحریر کیے ہیں جبکہ راحت فتح علی خان نے آواز کا جادو جگایا اور موسیقی ساحر علی بگا نے ترتیب دی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

27 فروری پاکستان کیلئے تاریخی دن، پاک فضائیہ آج یوم فتح منارہی ہے27 فروری پاکستان کیلئے تاریخی دن، پاک فضائیہ آج یوم فتح منارہی ہے Pakistan PakAirForce Celebrations 27FebSurpriseDay IndianPilotsInPakistan RoyalPAF pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk OfficialDGISPR
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

27 فروری: پاکستان کے ہاتھوں بھارتی ہزیمت کی یادگار تیار، میڈیا کا دورہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

27 فروری پاک فضائیہ اور پاکستانی تاریخ کا روشن باب ہے: ترجمان پی اے ایف27 فروری پاک فضائیہ اور پاکستانی تاریخ کا روشن باب ہے: ترجمان پی اے ایف ISPR Feb27 Bright Chapter PAF Pakistan History PAF_Falcons PakistanAirForce MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

27 فروری کی مناسبت سے پاک فوج کا نغمہ جاری - Entertainment - Dawn Newsor kam khatam ho gahay, merasi banna rah gaya ta
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

27 فروری: بھارتی طیارے کی تباہی، پائلٹ کی گرفتاری کا ایک سال مکمل - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

27 فروری: بھارتی طیارے کی تباہی، پائلٹ کی گرفتاری کا ایک سال مکمل - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »