240 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آنے والا وہ طوفان جس نے ایک ہی رات میں ایک لاکھ 40 ہزار لوگوں کی جانیں نگل لیں

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 70 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپریل 1991 کی رات بنگلہ دیش کے شہر چٹاگانگ میں کاکس بازار کے ساحل پر رہنے والوں کے لیے ایک خوفناک رات تھی۔ نصف شب تقریباً 12 بجے ایک طاقتور طوفان ساحل سے آ کر ٹکرایا جس کی رفتار 240 کلومیٹر فی گھنٹہ تھی۔۔۔ اس سے ساحل پر تقریباً 20 فٹ اونچی لہریں اٹھنے...

وہ بھیانک رات جب طوفان نے ایک لاکھ 40 ہزار افراد کی جانیں نگل لیں: ’میں جہاں جاتی وہاں صرف لاشیں نظر آتی تھیں‘29 اپریل 1991 کی رات بنگلہ دیش کے شہر چٹاگانگ میں کاکس بازار کے ساحل پر رہنے والوں کے لیے ایک خوفناک رات تھی۔

23 اپریل کی صبح تک ہوا کا دباؤ ہلکا تھا۔۔۔ یہ بتدریج طاقتور بن رہا تھا کیونکہ یہ بحیرہ انڈمان اور جنوب مشرقی خلیج بنگال میں واقع تھا۔ شیولی کہتی ہیں ’میں صرف رونا ہی سن سکتی تھی۔ میں جہاں جاتی وہاں صرف لاشیں ہی لاشیں نظر آتی تھیں۔ ہمارے ساتھ والے گھر میں 30 لوگ مارے گئے۔‘طوفان سے نہ صرف گھر تباہ اور جانور ہلاک ہوئے بلکہ اس نے بنیادی ڈھانچے اور مشینری کو بھی بڑے پیمانے پر نقصان پہنچایا۔اے کے ایم نورالہدیٰ، جو اب ریٹائر ہو چکے ہیں، 29 اپریل 1991 کو ایک سارجنٹ ونگ کمانڈر تھے اور پتینگا، چٹاگانگ میں ایئر فورس کوارٹرز میں تعینات تھے۔طوفان کی شدت کے متعلق وہ بتاتے ہیں کہ ’حال ہی میں روس سے درآمد کیے گئے چار باکسنگ ہیلی کاپٹر سیلابی...

شیولی کہتی ہیں ’میری دادی کو شدید اسہال تھا، لیکن پانی نہیں مل رہا تھا۔ میں انھیں پانی کہاں سے دیتی؟ وہ میٹھا پانی پینا چاہتی تھیں، انھوں نے مجھے کہا کہ تھوڑا پانی دو۔ میں نے جو پانی انھیں دیا وہ میٹھا نہیں تھا اور انھوں نے اسے پینے سے انکار کر دیا اور پھر دادی وفات پا گئیں۔‘مختلف ممالک طوفان سے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے آگے آئے۔ امریکی فوج نے ساحلی علاقوں میں لوگوں کو انسانی امداد فراہم کرنے کے لیے آپریشن سی اینجل شروع...

اس طوفان کے بعد بنگلہ دیش کے ساحلی علاقے میں کئی پناہ گاہیں بنائی گئیں۔ اس کے علاوہ سمندری طوفانوں کے دوران ساحلی علاقوں سے لوگوں کو محفوظ مقامات پر پہنچانے کے نظام کو بھی مضبوط کیا گیا۔ وہ بھیانک رات جب طوفان نے ایک لاکھ 40 ہزار افراد کی جانیں نگل لیں: ’میں جہاں جاتی وہاں صرف لاشیں نظر آتی تھیں‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یو اے ای میں تیز بارشوں کی پیشگوئی، ملازمین کو گھر سے کام اور اسکولز کو آن لائن کلاسز کی ہدایتمتحدہ عرب امارات میں آج اور کل 70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہواؤں کی پیشگوئی کی گئی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اے آئی ٹیکنالوجی نایاب عوارض کی قبل از وقت تشخیص کرسکتی ہے، تحقیقمحققین نے 100 شرکا کے ایک گروپ پر تحقیق کی جس میں سے اے آئی نے 74 لوگوں کی نشاندہی کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا کے سمندر میں 2 منزلہ تیرتے گھر کی گُتھی سلجھ گئیبہت سے لوگوں نے اسے ایک کارٹون فلم 'Up' سے تعبیر کیا جس میں ایک ایسا ہی گھر سمندر کے بجائے آسمان میں اڑتا رہتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دلہن نے 2 کا پہاڑا نہ سنانے پر دلہے کے ساتھ کیا کیا؟بھارت میں ایک گاؤں میں شادی کی ایک تقریب کے دوران دلہن نے دلہے سے 2 کا پہاڑا سنانے کی فرمائش کی، جس کے بعد بارات واپس لوٹا دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طالب علم نے اپنا اسکول خرید کر کیوں مسمار کردیا ؟بچپن میں شاید ہی کوئی ایسا بچہ ہو جس نے اپنے والدین یا اساتذہ سے مار نہ کھائی ہو لیکن ایک طالب علم ایسا بھی ہے جس نے اساتذہ کی مار
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خاکروب کی بیٹی نیوی میں افسر بن گئیمحنت میں ہی عظمت ہے یہ بات ایک خاتون خاکروب کی بیٹی نے ثابت کر دی جس نے اپنی لگن اور محنت سے نیوی افسر بننے کا خواب حقیقت میں بدل دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »