جماعت اسلامی نے حکومتی اتحادیوں کی سیاست کو ناکام قرار دیدیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان میں اتحادیوں کی سیاست عملاً ناکام ہوچکی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران لیاقت بلوچ نے کہا کہ گندم بحران سے دل بہت پریشان ہے، کسان کو ریلیف دینا ہوگا، 16مئی کو احتجاج کسانوں کے ساتھ ہونے والے ظلم کےخلاف ہوگا،جماعت اسلامی کسانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتی...

جماعت اسلامی نے حکومتی اتحادیوں کی سیاست کو ناکام قرار دیدیالاہور نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان میں اتحادیوں کی سیاست عملاً ناکام ہوچکی ہے۔

لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران لیاقت بلوچ نے کہا کہ گندم بحران سے دل بہت پریشان ہے، کسان کو ریلیف دینا ہوگا، 16مئی کو احتجاج کسانوں کے ساتھ ہونے والے ظلم کےخلاف ہوگا،جماعت اسلامی کسانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتی ہے، پہلے مرحلے میں لاہور، پھر احتجاج کا دائرہ کار دیگر شہروں میں بڑھائیں گے۔ نائب امیر جماعت اسلامی نے مزید کہا کہ اگر ہمیں انگلیاں ٹیڑھی کرنا پڑیں تو وہ بھی کریں گے، عوام کو ایک بڑے مقصد کی طرف لے کر چلنا ہوگا۔پاکستان میں اتحادیوں کی سیاست عملاً ناکام ہوئی ہے، اپوزیشن رہنماؤں کے سامنے اپنا موقف رکھ چکے ہیں۔کسانوں کے نقصان کا ازالہ کرنے کی ذمے داری حکومت کی ہے، جو گندم امپورٹ کی گئی اس کی رپورٹ قوم کے سامنےنہیں لائی گئی۔انہوں نے کہا کہ حقیقت قوم کے سامنے آنی چاہیے کہ گندم امپورٹ کا فیصلہ کس نے کیا، حکومت کی گندم نا خریدنے کی پالیسی کو مسترد کرتے...

نائب امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ ملک میں گندم بحران زراعت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا رہا ہے، حکومت کی پالیسیاں زراعت دشمن ہیں۔ایس کیو مال بحریہ ٹاؤن کی سب سے ہارٹ لوکیشن، علی سکلین ڈویلپرز نے گارڈن ویو ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میگا ایونٹ سے قبل پاکستانی بالنگ لائن کی تعریفیں ہونے لگیںمحمد کیف نے اسپن بالنگ کو پاکستان کی کمزوری قرار دیدیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’’کترینہ کیساتھ کام کی آفر، ابرارالحق نے سال کا سب سے مزیدار لطیفہ سنایا!‘‘مشی خان کو گلوکار ابرار الحق کی بات ایک آنکھ نہ بھائی، کترینہ کیف کے ساتھ کام کرنے کی آفر کی بات کو انھوں نے لطیفہ قرار دیدیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق کیوی کرکٹر بھی امریکا کے ورلڈکپ اسکواڈ حصہ بن گئےیو ایس اے کرکٹ بورڈ نے کورے اینڈرسن کو ملک کی نمائندگی کا موقع دیدیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی نے کامران ٹیسوری کو ناکام ترین گورنر قرار دے دیاپیپلز پارٹی نے کامران ٹیسوری کو ناکام ترین گورنر قرار دے دیا ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ کی حیثیت سے لاہور کی شادمان کالونی اور ..
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کولمبیا کا اسرائیل کیساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلانکولمبیا نے اسرائیل کی غزہ میں جارحیت کو فلسطینیوں کی نسل کشی قرار دیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکیوں کی اکثریت نے بائیڈن حکومت کو ناکام قرار دے دیا، ٹرمپ کی مقبولیت میں اضافہ61 فیصد امریکیوں کا خیال ہے کہ موجودہ صدر بائیڈن کا اب تک کا دور حکومت ناکام رہا، 39 فیصد نے اسے کامیاب دور کہا: سروے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »