خاکروب کی بیٹی نیوی میں افسر بن گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محنت میں ہی عظمت ہے یہ بات ایک خاتون خاکروب کی بیٹی نے ثابت کر دی جس نے اپنی لگن اور محنت سے نیوی افسر بننے کا خواب حقیقت میں بدل دیا۔

مزید پڑھیں

بھارتی میڈیا کے مطابق شویتا نے نیوی میں کیڈٹ کے طور پر داخلے کے خواہشمند 400 سے زائد امیدواروں کو شکست دے کر خود کو اہل ثابت کیا۔ یہ لڑکی ہڈپسر کے سادھنا گرلز اسکول میں پڑھی ہے جو داخلہ داخلہ امتحان کی تیاری کے لیے پرائیویٹ ٹیوشن تک کا خرچہ برداشت نہیں کر سکتی تھی لیکن اس نے حالات سے شکست نہ کھائی اور آن لائن تیاری کے ساتھ چیلنجنگ فٹنس ٹیسٹ اور اپنے بھائی کی مدد سے اپنا خواب سچ کر دکھایا۔

شویتا نے صفائی تنظیم سواچھ سے مطلوبہ اشیا کے حصول کے بعد چچا کے ذریعے ہوائی جہاز کی ٹکٹ کا بندوبست کیا گیا جس سے وہ دو دن پہلے اپنے ٹریننگ بیس پر پہنچی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی پی کے یوسف رضا گیلانی اور (ن) لیگ کے سردار سیدال بلا مقابلہ چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخبسینیٹ اجلاس میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پریزائیڈنگ افسر کی ذمہ داریاں انجام دیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جعلی پولیس افسر بن کر اپنے لیے دُلہا دیکھنے جانے والی لڑکی کیساتھ کیا ہوا؟بھارت کی ریاست تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ میں جعلی پولیس افسر بن کر اپنے لیے دُلہا دیکھنے جانے والی لڑکی کو گرفتار کر لیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیالآرمی چیف اور سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور تعاون کے فروغ پر بات چیت کی گئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کروڑوں روپے اوور بلنگ اور غبن کے الزام میں گیپکو کے 20 افسران گرفتارملزمان صارفین کی طرف سے بجلی بلوں کی مد میں جمع کروائی گئی اماؤنٹ کی خزانے میں جعلی انٹری کرتے اور رقم اپنی جیبوں میں ڈال لیتے تھے: ایف آئی اے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نوکری نہیں چھوڑسکتے، 3 ماہ کی بیٹی کوئی گود لے لے: والدین کی سوشل سائٹ پر پوسٹ3 ماہ کی الزبتھ ان کی طرزِ زندگی میں جگہ نہیں بنا پارہی اور چاہتے ہیں کہ کوئی ان کی بیٹی گود لے لے: والد کی پوسٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مسجد الحرام میں گمشدہ اشیا کی رپورٹ کہاں کریں؟ اہم خبررمضان المبارک میں عمرہ زائرین کی کثیر تعداد کے باعث مسجد الحرام میں زائرین کی اشیا گم ہو جاتی ہیں جس کی رپورٹ کے لیے خصوصی سہولت فراہم کی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »