24 گھنٹوں میں مزید 49 افراد کورونا سے انتقال کرگئے، وزیر اعلیٰ سندھ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

24 گھنٹوں میں مزید 49 افراد کورونا سے انتقال کرگئے، وزیر اعلیٰ سندھ تفصيلات جانئے: DailyJang

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں کورونا کی صورتحال خطرناک شکل اختیار کرتی جارہی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 49 لوگ کورونا کے باعث انتقال کرگئے ہیں، جبکہ اب تک صوبے بھر میں کورونا سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 1013 ہوگئی ہے۔

صوبے میں کوروناوائرس کی صورت حال پر بیان میں وزیراعلی سندھ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 13642 ٹیسٹ کیے گئے، صوبے میں 2894 کیسز رپورٹ ہوئے، جو اب تک سب سے زیادہ ہے۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ صوبے میں 65163 کورونا کے مریض ہیں، 673مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، جبکہ 1691 مریض گزشتہ 24 گھنٹوں میں صحت یاب ہوچکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ضلع شرقی میں 471، جنوبی میں 413، ضلع وسطی میں255 مریض سامنے آئے ہیں جبکہ ملیر میں 213 اور کورنگی میں 150، غربی میں 124 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ عوام کی حفاظت کی خاطر مختلف علاقوں میں سیلیکٹیو لاک ڈاؤن کیا گیا ہے، عوام انتظامیہ سے تعاون کریں، یہ وقت اتحاد اور ایک دوسرے کی حفاظت کا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس 24 گھنٹوں میں مزید 118 افراد کی جان لے گیاکورونا وائرس 24 گھنٹوں میں مزید 118 افراد کی جان لے گیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس سے اموات میں تیزی، مزید 136 مریض دم توڑگئے - ایکسپریس اردوکورونا کیسزکی مجموعی تعداد 1 لاکھ 65 ہزار 54 ریکارڈ کی گئی ہے، این سی او سی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد: کورونا وائرس: گذشتہ 24 گھنٹوں میں پاکستان میں مزید 118 اموت، کل متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 60 ہزار سے زیادہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 81 لاکھ سے بڑھ گئی ہے جبکہ پاکستان میں میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 118 اموات کے بعد کل تعداد تین ہزار سے زیادہ ہو گئی ہیں۔ دوسری جانب امریکہ میں منگل کو فلوریڈا میں 783 ، ٹیکساس میں 2622 اور ایریزونا میں 2392 نئے متاثرین سامنے آئے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: گذشتہ 24 گھنٹوں میں پاکستان میں مزید 118 اموت، کل متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 60 ہزار سے زیادہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 81 لاکھ سے بڑھ گئی ہے جبکہ پاکستان میں میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 118 اموات کے بعد کل تعداد تین ہزار سے زیادہ ہو گئی ہیں۔ دوسری جانب امریکہ میں منگل کو فلوریڈا میں 783 ، ٹیکساس میں 2622 اور ایریزونا میں 2392 نئے متاثرین سامنے آئے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان متاثرین کی عالمی فہرست میں 15ویں نمبر پر، سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ نئے کیسز - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ساڑھے 84 لاکھ سے بڑھ گئی ہے جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد چار لاکھ 53 ہزار سے زائد ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 65 ہزار سے زیادہ جبکہ اموات کی کُل تعداد 3229 ہے۔ دنیا کا سب سے زیادہ متاثرہ ملک بدستور امریکہ ہے جہاں متاثرین کی تعداد 22 لاکھ کے لگ بھگ ہے جبکہ برازیل میں ہلاکتوں کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سندھ: ’24 گھنٹے میں 2286 نئے کرونا کیسز سامنے آئے اور 48 اموات ہوئیں‘کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کروناوائرس کے مزید 2286 نئے کیسز سامنے آئے اور 48 مریض جاں بحق ہوئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »