کورونا وائرس 24 گھنٹوں میں مزید 118 افراد کی جان لے گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس 24 گھنٹوں میں مزید 118 افراد کی جان لے گیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کرونا کیسز کا گراف روز بروز بلند ہو رہا ہے، کیسز کی تعداد کے لحاظ سے 213 ممالک میں پاکستان دنیا کا 15 واں ملک بن چکا ہے، اموات اور نئے کیسز کی تعداد میں بتدریج اضافہ جاری ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید 118 اموات ہوئیں۔

این سی اوسی کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق پاکستان میں اب تک کورونا سے انتقال کرنے والوں کی تعداد3093ہوگئیملک کے مختلف اسپتالوں اور قرنطینہ مراکز میں کورونا کے97 ہزار810مریض زیرعلاج ہیں، این سی اوسی کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا سے صحت یاب افراد کی تعداد59ہزار215ہے،24گھنٹے کے دوران31ہزار500ٹیسٹ کئے گئے، پاکستان میں مجموعی طور پراب تک 9لاکھ82ہزار12کورونا ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں۔

پاکستان میں آبادی کے لحاظ سے کرونا وائرس سے متعلق اعداد و شمار کچھ یوں ہے کہ 10 لاکھ آبادی میں اموات کی شرح 12 سے بھی بڑھ کر 13 فی صد ہو چکی ہے، جب کہ 10 لاکھ آبادی میں کیسز کی تعداد بھی بڑھ کر 701 ہو گئی۔ کرونا وائرس کی تشخیص کے لیے کیے جانے والے ٹیسٹس کی شرح 10 لاکھ آبادی میں 4,308 ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: وہ خاتون جو انڈیا میں ’کورونا کی آواز بنی‘وائس اوور آرٹسٹ جیسلین بھلا انڈیا کے شہریوں کو ہدایات دیتی ہیں کہ وہ کورونا وائرس کی وبا کے دوران کس طرح رہیں، یہ آواز اب ملک بھر میں 'کورونا وائس' بن چکی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا وائرس ایک دن میں مزید 50 زندگیاں نگل گیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

بھارت، بوسہ دے کر کورونا کا علاج کرنیوالا شخص خود کورونا وائرس سے ہلاککورونا وائرس کی ابھی تک کوئی ویکسین تیار نہیں کیا جا سکی لیکن ٹوٹکوں کے ذریعے اس کے علاج کے دعوے مسلسل سامنے آ رہے ہیں۔دنیا بھر میں مہلک وبا کورونا وائرس سے Masterfayaz4 الحمدللہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب: 24 گھنٹوں میں مزید 50 اموات، 1740 نئے کورونا کیسزپنجاب: 24 گھنٹوں میں مزید 50 اموات، 1740 نئے کورونا کیسز تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سوات، ایبٹ آباد اور گھوٹکی میں کورونا وائرس سے زیادہ متاثر علاقے سیل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وفاقی وزیرآئی ٹی امین الحق بھی کورونا وائرس میں مبتلااسلام آباد :وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن امین الحق بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ، جس کے بعد انھوں نے خودکو آئسولیٹ کر لیا ہے۔ HanifSamoon1 18 مہینوں کی تلاش اختتام پذیر ہوئی ہے ایک مسخ شدہ لاش پر۔۔اس وحشت کے بدلے ریاست وفاداری چاھتی ہے۔ MissingPersonsOfSindh StateTerrorismInSindh Cp
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »