سندھ: ’24 گھنٹے میں 2286 نئے کرونا کیسز سامنے آئے اور 48 اموات ہوئیں‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ: ’24 گھنٹے میں 2286 نئے کرونا کیسز سامنے آئے اور 48 اموات ہوئیں‘ ARYNewsUrdu COVID19

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کا اپنے تازہ بیان میں کہنا تھا کہ صوبے میں گزشتہ 24گھنٹے میں کرونا کے مزید48مریض انتقال کرگئے، میں آج بہت ہی تکلیف محسوس کر رہا ہوں، اللہ پاک ان کے ورثا کو صبر دے، اب تک کرونا وائرس کے باعث مجموعی طور پر 964 مریض انتقال کرچکے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ 24گھنٹے میں 11044 ٹیسٹ کیے جن میں سے 2286کیسز رپوٹ ہوئے، اب تک 340487 ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں، 340487ٹیسٹوں کے نتیجے میں 62269 مریض سامنے آئے۔ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ سندھ میں 30271مریض زیرعلاج ہیں، اس وقت 1502 مریض اسپتالوں میں زیرعلاج ہیں، 664مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، جبکہ 97مریضوں کو وینٹی لیٹرز پر رکھا گیا ہے۔دوسری جانب ترجمان ہیلتھ کیئر نے کہا ہے کہ صوبہ پنجاب میں کروناوائرس کے مزید 1899 نئے کیسز سامنے آگئے، جس کے بعد صوبے میں کرونا کے کنفرم مریضوں کی تعداد 60ہزار138ہوگئی ہے۔

صوبہ بلوچستان میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے 357 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ اسی دوران کرونا وائرس سے مزید 4 اموات ہوئی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران 2287 نئے کرونا کیسز سامنے آئے: وزیراعلیٰکراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں 2287 نئے کرونا کیسز سامنے آئے، سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران 11819 ٹیسٹ کیے گئے۔ Ye dekhen old sukkur Sindh k district sukkur tehsil old sukkur ka bura hal hogya hy. Road rasty tabah hochkey hen, gandgi k dheer lagye hwey safai kanizam 0 zero hy bemariyan buhut phelrhi hen . Lod sheding 14 to 15 hrs hey. Sindh government ko nazar nhi aata. V.sad V. Sad sir Ye dekhen sir
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب: 24 گھنٹوں میں مزید 50 اموات، 1740 نئے کورونا کیسزپنجاب: 24 گھنٹوں میں مزید 50 اموات، 1740 نئے کورونا کیسز تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے نئے مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گاسندھ کے نئے مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا Read News SindhGovt MuradAliShahPPP BudgetKe2020 MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ کے نئے مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائیگاکراچی (ڈیلی پاکستان آ ن لائن)سندھ کے نئے مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا۔ جسے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ پیش کریں گے۔ کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر سندھ ان چوروں کا بجٹ اپنے پیٹ بھرنے کے لیے ہی ہو گا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے نئے مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گاکراچی : سندھ کے نئے مالی سال 2020-21 کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا۔تفصیلات کے مطابق سندھ کے نئے مالی سال کا بجٹ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ پیش کریں گے۔ کورونا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے نئے مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا -کراچی : صوبہ سندھ کے نئے مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، مراد علی شاہ آج سندھ اسمبلی میں ساڑھے 12کھرب روپے کا بجٹ پیش کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے نئے مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ آج سندھ اسمبلی میں …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »