24 گھنٹے میں مزید بارش ۔۔محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک بھر میں مسلسل بادل چھائے ہوئے ہیں اور وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ بارش کے بعد درجہ حرارت مزید کم ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹے میں

اسلام آباد سمیت ملک بھر میں ہلکی اور موسلادھار بارش جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید برفباری کے باعث سردی میں اضافہ ہو گیا ۔ بارش کے باعث فضا قدرے صاف ہوگئی ہے۔دوسری

جانب نارووال شہر اور گردونواح میں تیزہوائوں کے ساتھ موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔بارش اور سرد ہوائوں سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ نارووال موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کے 24 اضلاع میں سردیوں کی چھٹیاں ختم سکول کھل گئےلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  پنجاب کے 24 اضلاع میں سردیوں کی چھٹیاں ختم ہو گئیں اور آج سکول کھل گئے  لیکن بارش کے باعث  سکولوں میں حاضری کم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے ایک اموات09:04 AM, 8 Jan, 2022, پاکستان, اہم خبریں, اسلام آباد: ملک میں کورونا  کیسز پھر بڑھنے لگے جس کے بعد پانچویں لہر  نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے ، گزشتہ Waaka koi ksi no khuj vee nhi o gaa Lanat
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مری میں 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ برفباریمحکمہ موسمیات کے مطابق مری میں 24 گھنٹوں کے دوران 17 انچ برفباری ریکارڈ کی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

غیرملکی پرواز فیصل آباد نہ اتر سکی، 6:30 گھنٹے بعد واپس دبئی میں لینڈنگپرواز نے مقامی وقت کے مطابق صبح 11 بجے فیصل آباد ائیرپورٹ پر لینڈ کرنا تھا مگر موسم کی خرابی کی وجہ سے یہ پرواز کافی دیر تک فضا میں چکر کاٹتی رہی، ذرائع واقعہ ہی یقین نہیں آتا کل یہی خبر دوبارہ دینا تب آے گا یقین 😜 وجہ تو بتا دیا کروں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان میں شدید بارش اور برف باریبلوچستان کے شمالی اضلاع میں ایک بار پھر شدید برف باری اور بارش کے باعث زمینی راستے بند ہوگئےSamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بارش برسانے والا سسٹم کراچی سے نکل گیا، سردی کی شدت میں اضافہکراچی : ایران سےآنیوالابارش برسانےوالا سسٹم کراچی سےنکل گیا ، جس کے بعد شہر بارش کا کوئی امکان نہیں تاہم ہلکی بوندا باندی ہو سکتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »