سرگودھا میں 13 سالہ لڑکی بڑی عمر کے شخص سے شادی کی کوشش پھر لڑکی نے کیا کیا ؟ جان کر آپ بھی ہمت کی داد دیں گے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرگودھا (ڈیلی پاکستان آن لائن )سرگودھا میں نوعمر لڑکی کی زبردستی شادی کی کوشش پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دی۔ پولیس کے مطابق بابو محلہ کی

سرگودھا میں 13 سالہ لڑکی بڑی عمر کے شخص سے شادی کی کوشش، پھر لڑکی نے کیا کیا ؟ جان کر آپ بھی ہمت کی داد دیں گےJan 08, 2022 | 10:16:AM

سرگودھا سرگودھا میں نوعمر لڑکی کی زبردستی شادی کی کوشش پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دی۔ پولیس کے مطابق بابو محلہ کی 13 سالہ ملیحہ کی شادی زیادہ عمر کے لڑکے سے زبردستی کرائی جا رہی تھی۔ فیکٹری ایریا پولیس نے موقع پر پہنچ کر دولہا، اس کے بھائی اور لڑکی کے والد کو گرفتار کر لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملیحہ کا والد رحمان اس کی شادی بڑی عمر کے آدمی مشتاق سے زبردستی کروانا چاہتا تھا۔ دولہا مشتاق اپنے عزیز و اقارب کے ہمراہ بارات لے کر دلہن کے گھر پہنچا تو ملیحہ نے خود کو کمرے میں بند کر کے پولیس کو کال...

مری میں ایک ہزار گاڑی پھنسی ہونے کا انکشاف لیکن اب تک کتنے سیاحوں کی موت ہوچکی؟ وزیر داخلہ نے تصدیق کردی فیکٹری ایریا پولیس کے اے ایس آئی حامد نے ٹیم کے ہمراہ فوری کارروائی کرتے ہوئے دلہا مشتاق، اس کے بھائی اشفاق اور دلہن کے والد رحمان اللہ کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان خان اور کترینہ کیف کی فلم کی شوٹنگ ملتوی ۔۔وجہ کیا بنی؟؟سلمان خان اور کترینہ کیف کی آنیوالی فلم ٹائیگر تھری کی شوٹنگ کوروناوائرس کی وجہ سے ملتوی کردی گئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سلمان خان کو شادی کی آفر کی تو کیا جواب ملا؟؟اداکارہ کا انکشافبالی ووڈ اداکار سلمان خان اکثر میڈیا کی زینت بنی رہتی ہے ۔ دبنگ خان کے مداح بھی ان کی شادی کے حوالے سے متجسس نظر آتے ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سعد رفیق کی صاحبزادی کی شادی، سیاستدانوں کی شرکتشادی کی تقریب میں چودھری پرویزالٰہی، حمزہ شہباز، شاہد خاقان عباسی اور خورشید شاہ سمیت دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ واحد امریکی صدر جنہوں نے اقتدار کی پرامن منتقلی روکنے کی کوشش کی: جوبائیڈن
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فواد چودھری کی عوام سے بالائی علاقوں کی سیر کا پلان موخر کرنے کی اپیل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لارڈ نذیر لڑکی سے زیادتی کی کوشش کے مجرم قرار - ایکسپریس اردوخاتون نے عدالت کوبتایا کہ لارڈنذیرنے اس پراس وقت حملہ کیاجب وہ 17سال کے تھے لیکن وہ ان سے بہت کم عمرتھیں،برطانوی میڈیا LordNazirAhmed کیا یہ سچ ہے؟ IdreesSatti6 Imsaadfarrukh Lard Nazeer ju qadiani hy
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »