23مارچ اسلام آباد میں ’’مہنگائی مارچ‘‘ اور استعفے کب دینگے ؟مولانا نے بڑے اعلانات کر دئیے

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

23مارچ اسلام آباد میں ’’مہنگائی مارچ‘‘ اور استعفے کب دینگے ؟مولانا نے بڑے اعلانات کر دئیے

اسلام آباد:سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن نے حکومت مخالف اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 23 مارچ کو اسلام آباد کی طرف’’ مہنگائی مارچ ‘‘ہو گا ،ملک بھر سے قوم اسلام آباد مارچ میں آئے گی اور اس جعلی حکومت کیخلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں گے ۔

مولا نا فضل الرحمن کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہونے والے پی ڈی ایم اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا اجلاس میں ملک کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا ،مولانا فضل الرحمن نے کہا اس نااہل حکومت کی نااہلی کی سزا پوری قوم بھگت رہی ہے،2018 میں الیکشن کے نتیجے میں عوامی مینڈیٹ سے محروم جعلی حکومت آئی،جعلی حکومت عوام کی سپورٹ سے محروم تھی،موجودہ حکومت دھاندلی سے اقتدار میں آئی جس کا جانا اب لازم ہو چکا ہے ۔مولانا فضل الرحمن نے کہا اسلام آباد آنے کی تاریخ تو دے دی لیکن...

پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمن نے استعفوں سے متعلق صحافیوں کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ استعفوں کے حوالے سے پی ڈی ایم کا مؤقف اپنی جگہ موجود ہے،اسمبلیوں سے استعفوں کا کارڈ کب اور کیسے کرنا ہے، وقت آنے پر فیصلہ کرنا ہے،استعفوں کا استعمال کب اور کہاں کرنا ہے،اس سے متعلق آئندہ کالائحہ عمل مرتب کریں گے،ابھی مہنگائی مارچ کریں گے، آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا،انہوں نے کہا قوم یقین رکھے، سب کچھ ٹھیک ہو جائے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں مڈٹرم امتحانات معطل کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردولوکل گورنمنٹ کے آرڈی ننس سے شق 166 کی منسوخی تک ہڑتال جاری رہے گی، جوائنٹ ایکشن کمیٹی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی جی اسلام آباد ایک بار پھر تبدیلوفاقی حکومت نے اسلام آباد پولیس سربراہ تبدیل کردیا، قاضی جمیل الرحمان کی جگہ احسن یونس کو آئی جی اسلام آباد تعینات کردیا گیا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

آئی جی اسلام آباد کو تبدیل کردیا گیاآئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمن کو تبدیل کر دیا گیا ہے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور محمد احسن یونس کو نیا آئی جی اسلام آباد مقرر کر دیا گیا وفاقی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ہائی کورٹ نے سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی درخواست مسترد کردی ہے ۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹ اسلام اور پاکستان کے خلاف سازش قرار، قومی کمیشن کے قیام کا مطالبہسانحہ سیالکوٹ اسلام اور پاکستان کے خلاف سازش قرار، قومی کمیشن کے قیام کا مطالبہ ARYNewsUrdu Sialkot آج تحریکِ لبیک نے مزمت کی۔ یہ وہی لوگ ہیں جو سلمان تاثیر اور مشال خان کے قتل پر خوشیاں منا رہے تھے۔ جگہ جگہ سے ایک سزا یافتہ قاتل ممتاز قادری کے جنازے میں شریک ہوئے۔ آج یہ کسے بیوقوف بنا رہے ہیں؟ جاہلوں کا ٹولہ۔ اللّٰہ نجات دلائے ان جاہلوں سے ہمارے ملک کو۔ میں صرف اسی سے بات کروں گی جس نے وڈیو کو مکمل دیکھنے کے بعد میرے بھائی کے چینل کو سبسکرئیب کیا ہوگا باقی کسی کو رپلائی نہیں دوں گی۔یہ لنک پر کلک کر کے ویڈیو دیکھیں اور مجھے واٹس ایپ پر میسج کرے 03147794548 سازش کرنے والے خود اسلامی کنجر تھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس لانگ مارچ اور استعفے دینے کی سفارش04:14 PM, 5 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی اسٹیرنگ کمیٹی نے لانگ مارچ اور استعفے دینے کی رائے دے دی۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »