آئی جی اسلام آباد ایک بار پھر تبدیل

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی حکومت نے اسلام آباد پولیس سربراہ تبدیل کردیا، قاضی جمیل الرحمان کی جگہ احسن یونس کو آئی جی اسلام آباد تعینات کردیا گیا SamaaTV

Posted: Dec 6, 2021 | Last Updated: 24 mins ago

وفاقی حکومت نے اسلام آباد پولیس سربراہ تبدیل کردیا، قاضی جمیل الرحمان کی جگہ احسن یونس کو آئی جی اسلام آباد تعینات کردیا گیا۔ اسٹیشلبمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آئی جی اسلام آباد قاضٰ جمیل الرحمان کو ان کے عہدے سے ہٹادیا گیا ہے، ان کی جگہ احسن یونس نئے انسپکٹر جنرل اسلام آباد ہوں گے۔احسن یونس اس وقت ڈی جی آپریشنز لاہور کے عہدے پر تعینات ہیں، اس سے قبل وہ سی پی او راولپنڈی بھی رہ چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی جی اسلام آباد کو تبدیل کردیا گیاآئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمن کو تبدیل کر دیا گیا ہے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور محمد احسن یونس کو نیا آئی جی اسلام آباد مقرر کر دیا گیا وفاقی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئی جی آزاد کشمیر کا کشمیر آرفنز ریلیف ٹرسٹ کا دورہ انتظامات کا جائزہ لیامظفر آباد (سعدیہ مغل   )  انسپکٹر جنرل پولیس آزاد  جموں و کشمیر سہیل حبیب تاجک (پی ایس پی،ٹی آئی)نے کشمیر آرفنز ریلیف ٹرسٹ ( کورٹ)
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام جنونیت اور ہجوم کے ہاتھوں قتل کی اجازت کسی صورت نہیں دیتا،احسن اقبالسوشل میڈیا پر مولانا فضل الرحمان کے ٹوئٹ کے جواب میں احسن اقبال نے کیا کہا؟ تفصیلات جانیے: DailyJang 🤔🤣😆
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹ اسلام اور پاکستان کے خلاف سازش قرار، قومی کمیشن کے قیام کا مطالبہسانحہ سیالکوٹ اسلام اور پاکستان کے خلاف سازش قرار، قومی کمیشن کے قیام کا مطالبہ ARYNewsUrdu Sialkot آج تحریکِ لبیک نے مزمت کی۔ یہ وہی لوگ ہیں جو سلمان تاثیر اور مشال خان کے قتل پر خوشیاں منا رہے تھے۔ جگہ جگہ سے ایک سزا یافتہ قاتل ممتاز قادری کے جنازے میں شریک ہوئے۔ آج یہ کسے بیوقوف بنا رہے ہیں؟ جاہلوں کا ٹولہ۔ اللّٰہ نجات دلائے ان جاہلوں سے ہمارے ملک کو۔ میں صرف اسی سے بات کروں گی جس نے وڈیو کو مکمل دیکھنے کے بعد میرے بھائی کے چینل کو سبسکرئیب کیا ہوگا باقی کسی کو رپلائی نہیں دوں گی۔یہ لنک پر کلک کر کے ویڈیو دیکھیں اور مجھے واٹس ایپ پر میسج کرے 03147794548 سازش کرنے والے خود اسلامی کنجر تھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں مڈٹرم امتحانات معطل کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردولوکل گورنمنٹ کے آرڈی ننس سے شق 166 کی منسوخی تک ہڑتال جاری رہے گی، جوائنٹ ایکشن کمیٹی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سےآرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات, سیکیورٹی صورتحال پر غوراسلام آباد (ویب ڈیسک)  وزیراعظم عمران خان سےآرمی چیف   اور ڈی جی آئی ایس آئی نے  ملاقات کی ہے اور اس دوران ملک کی اندرونی سیکیورٹی صورتحال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »