2022ء: آنے والے دنوں کی تابانی، جانے والے دنوں سے بڑھ کر ہو! -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

2022ء: آنے والے دنوں کی تابانی، جانے والے دنوں سے بڑھ کر ہو! مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu Pakistan HAPPYNEWYEAR2022 welcome2022 HAPPYNEWYEAR

نئے سال یعنی 2022ء کا بھی ہر دن ماضی بن کر 12 مہینوں کی لڑی میں پیوست ہوتا چلا جائے گا۔ کیلنڈر میں‌ ہماری خوشیاں اور تمام رنج و غم واقعات اور حادثات کی صورت میں‌ تاریخ وار جگہ پائیں گے۔ الغرض ماہ و سال کی اس گردش میں انسان اپنا سفر جاری رکھے گا۔دسمبر کے گزرتے ہی برس اک اور ماضی کی گپھا میں ڈوب جائے گااسے کہنا ہوائیں سرد ہیں اور زندگی کہرے کی دیواروں میں لرزاں ہےتو کیسے برف پگھلے گیخنک شامیں، یخ بستہ ہوائیں اور بہت سی سہانی اور تلخ یادیں دسمبر کے مہینے میں گویا تازہ ہوجاتی ہیں۔ یہ مہینہ اردو...

بھی رہا ہے۔ ہر سال ایسی نظمیں اور اشعار ہماری نظر سے گزرتے ہیں جن پر اداسی، کسی خلش، کسک اور نامرادی کا رنگ غالب ہوتا ہے، لیکن دسمبر کو رخصت کرنے کے ساتھ ہی ہم نئے سال کو خوش آمدید کہتے ہوئے اس کے لیے اپنی بانہیں کھول دیتے ہیں۔ اس لمحے یہ امید افزا اور دعائیہ اشعار ہمارے جذبات اور احساسات کی خوب صورت ترجمانی کرسکتے ہیں۔ اردو کے معروف شاعر فرخ اظہار کی یہ نظم پیشِ خدمت ہے۔تو اگر خواہشِ بہار کرےہر خوشی تجھ پہ جاں نثار کرےجھلملاتے ہوئے ستاروں کےچاہتوں کے گلاب بھر جائےرنگِ قوس قزح نکھر جائےغم نہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ameen ya rabb

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

2022ء: آنے والے دنوں کی تابانی، جانے والے دنوں سے بڑھ کر ہو! -دنیا بھر میں کئی لوگوں کے سِن بھی تبدیل ہوجائیں گے۔ گردشِ ماہ و سال اسی کا تو نام ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جھنگ:بغیرلائسنس ڈرائیونگ کرنے والے ہوشیارہوجائیںجھنگ میں بغیر ڈرائیونگ لائسنس کے گاڑی چلانے کی اجازت اب ہرگز نہیں دی جائے گی۔ ڈسٹرکٹ پولیس افسر نے خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف آپریشن شروع کردیا ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پی سی بی کا بھاری تنخواہیں لینے والے 22 افسران کو خیرباد کہنےکا فیصلہلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نےبھاری تنخواہیں لینے والے 22 افسران کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کرلیا،۔ نجی ٹی وی 24 نیوز نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لڑکی نے چہرے پر تیزاب پھینکنے والے شخص کیساتھ ایسا سلوک کیا کہ یقین کرنا مشکلترکی میں لڑکی نے اس کے چہرے پر تیزاب پھینکنے والے سابقہ بوائے فرینڈ کو معاف کرکے اس سے شادی رچا لی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

گندم کے ذخائر کھانے والے 'چوہوں' کو بھی نیب نے پکڑا، چیئرمین نیب‘گندم کے ذخائر کھانے والے “چوہوں “کو بھی نیب نے پکڑا’ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نسلہ ٹاورکی تعمیرکی اجازت دینے والے افسران کو زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا ؟اب تک کوئی گرفتاری نہ ہوسکی، محکمہ اینٹی کرپشن نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سے افسران کی فہرست طلب کرلی ہے بلکل ان کو پکڑ کر سخت سے سخت سزا دی جاۓ ایک بات اور بہی ہے کہ عدالت نے اس کو مکمل گرانے کا حکم دیا ہے پر اس کی دیواریں گرا دی گٸی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »