پی سی بی کا بھاری تنخواہیں لینے والے 22 افسران کو خیرباد کہنےکا فیصلہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نےبھاری تنخواہیں لینے والے 22 افسران کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کرلیا،۔ نجی ٹی وی 24 نیوز نے

لاہور پاکستان کرکٹ بورڈ نےبھاری تنخواہیں لینے والے 22 افسران کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کرلیا،۔

نجی ٹی وی 24 نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہا کہ پی سی بی شدید مالی بحران کا شکار ہے جسے ایک ارب روپے کے خسارے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ، ایسے میں بھاری تنخواہیں اور مراعات لینے والے 22 افسران کو برطرف کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ رمیز راجہ 22 افسران سے متعلق فیصلہ 20 یا 21 جنوری کو پی سی بی کے سرپرست سے ملاقات کے بعد کریں گے ۔ دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ ان افسران نے اپنی نوکریاں بچانے کیلئے ابھی سے بھاگ دوڑ اور لابنگ شروع کر دی ہے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ کی جانب سے راولپنڈی میں تین ون ڈے میچز کی سیریز کو عین ٹائم پر منسوخ کرنے سے پی سی بی کو بھاری مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این سی او سی کا یکم اور دو جنوری کو ویکسین سینٹرز بند رکھنے کا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی سی سی کا ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر کے لیے کھلاڑیوں کا اعلانآئی سی سی کا ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر کے لیے کھلاڑیوں کا اعلان ARYNewsUrdu ICC
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی کا بڑا اعلان،سندھ سکولز کرکٹ لیگ فروری سے شروع ہوگیاور بھٹو اس لیگ کا سرپرستِ اعلیٰ ہو گا۔۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پشاور: سی پیک دہشتگردوں کا بڑا ہدف ہے، سی ٹی ڈیڈی آئی جی، سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا جاویداقبال کا کہنا ہے کہ افغانستان میں اقتدار کی تبدیلی کے باعث ملک میں سال 2021 میں دہشت گردی کاخطرہ زیادہ تھا SamaaTV Chichawatni’s 6-year-old daughter Adeeba Mubarak has been missing for 37 days.Despite their best efforts,the police could not recover the missing girl Adeeba,which has led to growing public outrage. justice_for_adeeba saveadeeba
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

آئی سی سی نے سال کے چار بہترین کھلاڑیوں کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا - ایکسپریس اردوشائقین کو ووٹنگ کا حق بھی دیا گیا ہے Kon Kon sy
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کے پی بلدیاتی الیکشن کا دوسرا مرحلہ: الیکشن کمیشن کا اہم اعلانکے پی کے میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق اہم اعلان مزید تفصیلات: arynewsurdu kp elections
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »