سال 2021 میں حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم زبانی جمع خرچ تک ہی محدو رہا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: ۔ سیاسی ماحول گرم رکھنے کیلئے اعلانات تو ہوتے رہے لیکن فیصلہ سازی کا فقدان نظر آیا۔ پی ڈی ایم کی اپوزیشن کی بڑی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی سے نوک جھونک بھی چلتی رہی۔ سینیٹ انتخابات میں ی

وسف رضا گیلانی کی جیت نے اپوزیشن کی دو بڑی جماعتوں پیپلزپارٹی اور نون لیگ کو ایک دوسرے کے سامنے لا کھڑا کیا۔ اپوزیشن لیڈر کی نشست پر دونوں جماعتوں نے امیدوار کھڑے کیے لیکن پیپلزپارٹی کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کی جیت نے پی ڈی ایم اتحاد کا شیرازہ بکھیر دیا۔ عوامی نیشنل پارٹی نے بھی اپوزیشن اتحاد سے کنارہ کشی اختیار کرلی۔ یوں لہو گرم رکھنے کے لیے پیپلزپارٹی اور اے این پی کے بغیر ہی پی ڈی ایم اتحاد نے ملک بھر میں متعدد جلسے کیے، مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرے، ریلیاں اور جلوس بھی...

نون لیگ کی ڈسکہ ضمنی الیکشن میں کامیابی کے بعد اپوزیشن کو نیا جوش ملا تو بڑے پیمانے پر دھاندلی کے شواہد حکومت کے لیے سبکی کا باعث بنے، لاہور کا ضمنی الیکشن بھی نون لیگ کے نام رہا۔ پی ڈی ایم اتحاد کی جماعتوں کو سب سے بڑی خوشی خیبر پختونخوا کے بلدیاتی الیکشن سے ملی جہاں مولانا فضل الرحمان کی جماعت جے یو آئی نے میدان مار لیا۔

اب پی ڈی ایم کی تمام امیدیں 2022 سے وابستہ ہیں اور اپوزیشن اسے الیکشن کا سال قرار دے رہی ہے جبکہ مارچ 2022 میں مہنگائی مارچ کا بھی اعلان کر رکھا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Waste of time....

Insha Allah, they will remain like this in all coming years

WaqarS25858813 TariqAhmedMah1

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق افغان صدر اشرف غنی بھی سال 2021 کی کرپٹ ترین شخصیات میں شاملرپورٹ میں شامی صدر بشارالاسد اور آسٹریا کے سابق چانسلر سیبیسٹین کرز کے نام بھی شامل ہیں We will get revenge one day SanctionPakistan ایسے لوگ صرف قوم کے پیسوں پر عیاشیاں ہی کر سکتے ہیں کچھ اور ہونے والا نہیں چاہے بارڈر کے اس پار ہو کہ اس پار، قوم ان نا اہلوں کا احتساب لیگی i am big
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سال 2021، پنجاب میں 80 ارب سے زائد مالیت کی کاریں اوردیگر گاڑیاں رجسٹرڈ ہوئیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

2021: سندھ اسمبلی میں اپوزیشن اور حکمران جماعت میں کشمکش جاری رہی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں ایک سال میں ایڈزکے25 ہزارکیسزرپورٹاقوام متحدہ کے پروگرام برائے ایڈز/ایچ آئی وی (یو این ایڈز) کے اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں ایک سال کے دوران ایڈز کے 25 ہزار کیسز سامنے آئے ہیں SamaaTV PIPIPLahoreDharna سردیوں کی سخت راتوں میں واٹر مینجمنٹ زراعت کے ملازمین پنجاب اسمبلی کے سامنے بیٹھے ہیں اور ہم اپنا حق لے کر ہی واپس جائیں گے MoonisElahi6 UsmanAKBuzdar CcpoLahore ImranKhanPTI PIPIPLahoreDharna سردیوں کی سخت راتوں میں واٹر مینجمنٹ زراعت کے ملازمین پنجاب اسمبلی کے سامنے بیٹھے ہیں اور ہم اپنا حق لے کر ہی واپس جائیں گے MoonisElahi6 UsmanAKBuzdar CcpoLahore ImranKhanPTI
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

امریکہ میں 130 سال پرانا ٹائم کیپسول برآمد اس میں کیا کچھ ہے؟رچمنڈ (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی ریاست ورجینیا میں ایک مجسمے کے پلیٹ فارم سے 130 سال پرانا ٹائم کیپسول برآمد ہوا ہے جس میں اس وقت کے زمانے کی معلومات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کیلئے سال 2021 غیر معمولی مشکلات اور پریشانیاں لے کر آیاThat's right unfortunately it's all just really shameful for this PTl govt even the whole nation just struggling badly due to worst inflation جب سے نیازی حکومت آئی ہے اس نے غریبوں کا جینا مشکل کر دیا ہے۔ہر طرف مہنگائی ۔بیروزگاری۔غربت۔افلاس کے ڈیرے ہیں اس ظالم کے بچے پاگل خان نیازی نے غریبوں کے منہ سے روٹی کا نوالہ تک چھین لیا ہے۔دنیا کا سب سے بڑا جھوٹا بیشرم انسان نیازی عوام کیلیئے عذاب بن کر آیا ہے اور عوام کے لئیے ؟؟؟؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »