2021 میں کتنی مالیت کی کرپٹو کرنسی چوری ہوئی؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

2021 میں کتنی مالیت کی کرپٹو کرنسی چوری ہوئی؟ ARYNewsUrdu cryptocurrencies

کرپٹو کرنسی لین دین کی اہم ترین ویب سائٹ کرپٹو ڈاٹ کام نے اعتراف کیا ہے کہ سال 2021 میں ہیکروں نے مختلف حملوں میں 30 کروڑ ڈالر مالیت کی کرپٹو کرنسی چوری کی۔

ہیکروں نے بڑی کارروائیوں کے ساتھ ساتھ چھوٹی ‘وارداتیں’ بھی کیں، اور اس دوران کمپنی سے مزید 66 ہزار ڈالر بھی چرائے، کمپنی کا کہنا ہے کہ لگ بھگ 483 صارفین کے اکاؤنٹس پر سائبر حملے کیے گئے اور سب سے کچھ نہ کچھ چرایا گیا ہے۔ کمپنی کے مطابق سب سے بڑی سرگرمی 17 جنوری 2022 کو دیکھی گئی جب چند اکاؤنٹس پر غیر معمولی سرگرمیاں اور چوری کی واردات نوٹ کی گئی، ان ادائیگیوں میں ٹو ایف اے لین دین کے نظام سے ہٹ کر کارروائی کی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انٹربنک میں ڈالر کی قیمت میں کمیانٹربنک میں ڈالر کی قدر میں 6 پیسے کم ہوگئی ۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق ڈالر 176.22 سے کم ہوکر 176.16 روپے کا ہوگیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ابوظبی دھماکے میں جاں بحق پاکستانی شہری آبائی علاقے میں سپرد خاکمعمور داوڑ کی نماز جنازہ میں علاقے کے عمائدین کی بڑی تعداد نے شرکت کی جس کے بعد انہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا Kufr ka saya hi pakistani awam pe imran kuch ni karda Lahore اللہ تعالٰی مغفرت فرمائے ۔ آمین
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں محاصرے تلاشی اور پکڑ دھکڑ کی کارروائیوں میں اضافہمقبوضہ کشمیر میں محاصرے تلاشی اور پکڑ دھکڑ کی کارروائیوں میں اضافہ IndianCrimes IndianTerroristArmy IIOJK KashmiriLivesMatter KashmirUnderSiege Kashmiris adgpi hrw MirwaizKashmir PMOIndia KCPak4 ForeignOfficePk UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

3 Pakistani players part of 2021 ICC Men's Test Team of the YearThe ICC Team of the Year recognises 11 outstanding individuals who have impressed one and all – be it with the bat, the ball or their all-round exploits in a
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایک ماہ سے کم عرصے میں کورونا کیسز میں 10 گنا اضافہ، فافن رپورٹفافن کے مطابق یہ رپورٹ دسمبر 2021 اور رواں سال جنوری میں 69 اضلاع کے مشاہدے کے نتائج پرمبنی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں کورونا کیسز میں اضافہ انڈور ڈائننگ پر پابندی عائدوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عالمی وبا کورونا وائرس کی شدت میں اضافے کے باعث انتظامیہ نے تمام طرح کی انڈور ڈائننگ پر پابندی عائد کر دی۔اس ضمن میں جاری نوٹی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »