حکیم سعید قتل کیس؛ لاپتا ملزم کو شناختی کارڈ چپ کی مدد سے تلاش کرنے کا حکم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

درخواستگزار کے وکیل نے مؤقف دیا کہ اعجاز الحسن کے ایم سی میں ملازم تھا، پھر ملک سے باہر چلاگیا تھا، اس کے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں اور گھر والے پریشان ہیں۔

تفتیشی افسر نے بتایا کہ لاپتا شخص سابق گورنر حکیم محمد سعید قتل کیس میں گرفتار ہوچکا تھا، اعجاز الحسن رہا ہونے کے بعد ہانگ کانگ چلا گیا تھا اور پھر 10 سال بعد واپس آیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ اعجاز الحسن ائیر پورٹ سے لاپتا ہوا تھا اور دو ماہ بعد واپس آگیا، پی ایس پی میں شمولیت کے لیے اس سے رابطہ کیا گیا تھا۔

جسٹس محمد اقبال کلہوڑو نے ریمارکس دیے جن لوگوں نے رابطہ کیا تھا ان سے پوچھ گچھ کی؟ فون نمبر یا شناختی کارڈ میں لگی چپ کی مدد سے تلاش کیا جاسکتا ہے۔ عدالت نے لاپتا شہری کو شناختی کارڈ میں لگی چپ کی مدد سے تلاش کرنے کا حکم دیتے ہوئے 17 فروری کو پیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good job investigation , pending,,, murder case.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیملی کی جانب سے ملک فیصل اکرم کی حرکتوں کی مذمت، سوالات بھی اٹھا دئیےامریکا میں یہودی عبادت گاہ میں چار افراد کو یرغمال بنانے والے بلیک برن کے رہائشی ملک فیصل اکرم کے بڑے بھائی نے اپنے بھائی کی حرکتوں کی مذمت کی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی پنجاب صوبہ: حکومت کی قانون سازی کیلئے شہباز اور بلاول سے تعاون کی درخواستاٹھارویں ترمیم ختم کریں اور پھر بنائیں۔ اتنے پیسے ھیں حکومت کے پاس؟ ہزارہ، کراچی اور بہاولپور کو صوبے کا درجہ دیں۔ ایک اور بات۔۔۔ اگر یہ ضروری ھوتا تو صدر فاروق لغاری، زرداری اور نواز شریف نے کیوں نی بنایا۔ سیاست چھوڑیں ان ایشوز پر۔ ہاں جی اب الیکشن کمپین بھی تو کرنی ہے نہ جنوبی پنجاب کے نام پے گڈ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب: بچوں کی ویکسی نیشن کے حوالے سے حکام کی وضاحتذرائع وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسکولوں میں طلبا کو ویکسین لگانے کا کوئی منصوبہ نہیں، مملکت کے تمام ریجنز میں ویکسی نیشن سینٹرز قائم ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خاتون نے شوہر سے طلاق لینے کی ایسی وجہ بتادی کہ حیرت کی انتہا نہ رہےلندن(مانیٹرنگ ڈیسک)میاں بیوی میں طلاق کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں لیکن برطانیہ میں ایک خاتون نے اپنے شوہر سے طلاق لینے کی ایک ایسی وجہ بتا دی ہے کہ سن کر آپ کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی مری میں پہلے سے بھی زیادہ برفباری کی پیش گوئیلاہور: محکمہ موسمیات کی جانب سے جمعہ کی رات سے پیر کی صبح تک مری میں شدید برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔سی ٹی او راولپنڈی کی جانب سے سیاحوں کی حفاظت اور سہولت بھاگو مری کی طرف اب پھر سے پاکستانیو،دیر نہ ہو جائے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

رانا شمیم نے عدلیہ کی ساکھ متاثر کرنے کی کوشش کی شاہ محمود قریشیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ  محمود قریشی نے کہا کہ گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم نے توہین عدالت کی اور عدلیہ کی ساکھ متاثر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »