2021ء معاشی اعتبار سے کیسا رہا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پڑھیئے میاں عمران کا کالم: DunyaUpdates dunyaColumns

2021ء برآمدات کے حوالے سے پاکستان کے لیے بہتر رہا۔مالی سال 2021 میں برآمدات 25 ارب30کروڑ ڈالر رہیں جبکہ 2020ء میں برآمدات کا حجم 21ارب 39 کروڑ ڈالر تھا۔تقریبا ً18فیصد اضافہ حوصلہ افزا ہے۔ جولائی سے نومبر 2021ء تک 12 ارب ڈالرز سے زیادہ برآمدات ہوئیں جو کہ پچھلے سال کے انہی پانچ مہینوں کی نسبت 27 فیصدزیادہ تھیں۔ سب سے زیادہ اضافہ ٹیکسٹائل برآمدات میں ہوا ۔ پاکستان کی کل برآمدات میں ٹیکسٹائل کا حصہ 60 فیصد تھا۔ آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق جنوری تا نومبر 2021ء...

سال 2021 بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے بھی پریشان کن رہا۔ نیپرا کے نومبر 2021ء تک جاری اعدادوشمار کے مطابق گیارہ ماہ میں صرف دو ماہ میں بجلی کے ریٹ کم کیے گئے اورسات ماہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا۔ جنوری میں 89 پیسے اضافہ ہوا۔ فروری اور مارچ میں 64‘ 64 پیسے مزید اضافہ کیا گیا۔اپریل میں 43 پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی کی گئی۔ مئی اور جون میں 45 پیسے فی یونٹ سستی کی گئی۔ جولائی میں ایک روپیہ 37 پیسے‘ اگست میں دو روپے سات پیسے‘ ستمبر میں دو روپے 52 پیسے مہنگی کی گئی۔ اکتوبر میں بجلی چار روپے 74 پیسے...

سال 2021 میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی کاردگی بہتر رہی۔ جنوری 2021ء کے آغاز میں 15 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں جمع کروائے جا چکے تھے جو نومبر 2021ء میں بڑھ کر دو ارب 92 کروڑ ڈالرز تک پہنچ چکے ہیں۔ 11 ماہ میں دو ارب 76 کروڑ ڈالرز کا اضافہ ہوا ہے جس سے ڈالر ذخائر 18 ارب ڈالرز تک بڑھانے میں مدد ملی ہے۔ سال 2021 کا بڑا مسئلہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ رہا ہے۔ جنوری 2021ء میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 66 کروڑ 20 لاکھ ڈالر تھا۔ جولائی تا نومبر 2021ء تک کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ سات ارب ڈالرز سے تجاوز کر گیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ: 2021ء میں ڈینگی سے 27اموات، 6ہزار سے زائدکیسز رپورٹسندھ میں سال 2021ء میں ڈینگی وائرس نے 27 جانیں لے لیں، ساڑھے 6 ہزار سے زائد کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت سندھ کی رپورٹ 29 دسمبر تک کی رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ اموات اور کیسز کراچی سے رپورٹ ہوئے، پڑھیے Hamidurrehmaan کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

2021ء: پاکستان میں کرکٹ کے لیے یادگار ثابت ہوا - Urdu Blogs | ARY Newsپاکستان کرکٹ ٹیم نے سال 2021ء میں غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا، نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کی پرفارمنس میں ایسا تسلسل دیکھنے کو ملا جو گزشتہ کئی سال سے ٹیم میں نظر نہیں آرہا تھا۔ YearInReview Blog by Sportsjourno01 Sportsjourno01 Have A look at My Youtube Channel. Do support me on my channel and if u like my content and hard work then subscribe my channel as well... Thanks 😊
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سال 2021ء کے دوران سونے کی قیمت میں 12 ہزار روپے اضافہ ہوا - ایکسپریس اردویکم جنوری 2021ء کو سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 14 ہزار روپے کی سطح پر تھی نیا پاکستان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

2021ء: قابض بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں خواتین سمیت 210 بیگناہ کشمیری شہیدمسحرے،نام،کے،بھا،فو Pakistan dhokebaj Hai. Pakistan per Bharosa Karke 1971 Mein Bangladesh ke Bihari log Pakistan se dhoka paya tha. aap Kashmir wale Apna Ladai Khud Lado. ham behali lo vi ladai me hu. To lant Hy apkii hqomat py aur ap k uper
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فنانس ترمیمی بل 2021ء میں موبائل فون مزید مہنگےقومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کے بعد فنانس ترمیمی بل 2021ء میں موبائل فون مزید مہنگے ہو گئے۔ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے دباؤ پر قومی اسمبلی میں وفاقی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فنانس ترمیمی بل 2021ء میں موبائل فون مزید مہنگے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »