سندھ: 2021ء میں ڈینگی سے 27اموات، 6ہزار سے زائدکیسز رپورٹ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ میں سال 2021ء میں ڈینگی وائرس نے 27 جانیں لے لیں، ساڑھے 6 ہزار سے زائد کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت سندھ کی رپورٹ 29 دسمبر تک کی رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ اموات اور کیسز کراچی سے رپورٹ ہوئے، پڑھیے Hamidurrehmaan کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Dec 31, 2021 | Last Updated: 1 hour ago

محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جنوری میں ڈینگی کے 120، فروری میں 64، مارچ میں 84، اپریل میں 161، مئی میں 187، جون 249، جولائی 189، اگست 282، ستمبر 626، اکتوبر 2050، نومبر 1865 اور دسمبر کے 29 دنوں میں 710 کیسز رپورٹ ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق کراچی میں ڈینگی سے 21 اموات رپورٹ ہوئیں، جن میں سے 12 مریضوں کا تعلق ضلع وسطی سے تھا، کراچی میں سال 2021ء میں مجموعی طور پر 4 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں ایک ہزار سے زائد اسکولوں کی صرف کاغذوں میں موجودگی کا انکشافغیر حقیقی شدہ ان اسکولوں میں سے کراچی میں 62 اور حیدرآباد میں 2 اسکول شامل تھے۔ پھر بھی جب موقع آئے تو الزام سندھ حکومت پنجاب اور پنجابیوں کو دے دیتی ہے سندھ کے ہر نقصان کا۔ Ye to Sach Bat he. Hamare Colony me bhe aisa he
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا سے مزید 6افراد جاں بحق ۔۔515نئے کیسز رپورٹنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرنے کورونا سے متعلق اعداد شمار جاری کرتے ہوئے بتایا کہ ملک بھر میں کورونا سے مزید 6افرادجاں بحق ہوگئے جاں بحق افراد کی تعداد
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا بے قابو آج بھی 4 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹامریکی ادارے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول (سی ڈی سی) کا کہنا ہے کہ ویکسین شدہ افراد بھی کو رونا میں مبتلا اور وبا پھیلانے کا سبب بن رہے ہیں ۔ دھماکے والی جگہ پر فوجیوں کا داخلہ ممنؤع ھونا ھے تو دھماکے رکنے ھیں۔۔۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکہ میں کورونا بے قابو ‘مسلسل دوسرے روز بھی 4 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹامریکا اور یورپ میں کورونا بے قابو ہوگیا، امریکا میں آج بھی 4 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ جبکہ برطانیہ میں 24 گھنٹوں میں مزید1 لاکھ 89 ہزار افراد کورونا میں مبتلا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لندن میں اومی کرون قہر بن گیا ایک دن میں ہزاروں کیس رپورٹعالمی وبا کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کی تباہ کاریاں جاری ہیں ،لندن میں چوبیس گھنٹوں میں 39923 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں2021 میں دہشتگردی کے واقعات میں 56 فیصد اضافہ ہوا: رپورٹپاکستان میں 2021 میں 2017 کے بعد سب سے زیادہ دہشت گردی کے واقعات ہوئے: رپورٹ پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار کانفلکیٹ اینڈ سکیورٹی اسٹڈیز سب کو معلوم ہونا چاہیے کہ ہمیں شکریہ کس کا ادا کرنا ہے جب2013 میں نوازشریف نے اقتدار سنبھالا سب سے پہلے دہشت گردی کا خاتمہ کیا نواز شریف کی نگرانی میں ردالفساد، ضرب عضب آپریشن کامیاب ہوئے اربوں کا بجٹ صرف ہوا پھر نالائق اعظم سیلکٹڈ مسلط ہوا تو دوبارہ دہشت گردی نے سر اٹھایا جو اربوں خرچ ہوئے اس کے ساتھ قیمتی جانوں کا نقصان گو نیازی گو دھشتگردوں کا سفایہ کرنے کے لیے فورس تیار ھو رھی ھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »