امریکہ میں کورونا بے قابو ‘مسلسل دوسرے روز بھی 4 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکہ میں کورونا بے قابو ‘مسلسل دوسرے روز بھی 4 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ CoronaVirus USA Cases Report

ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق امریکا میں ا?ج 4 لاکھ سے زائد کورونا کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ فرانس میں مسلسل دوسرے روز بھی 2لاکھ سے زائد کورونا کیسز سامنے آ گئے ۔ اس کے علاوہ اٹلی میں 1 لاکھ 26 ہزار اوراسپین میں 1لاکھ 61ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کے3 کھلاڑی کورونا وائرس کا شکارہوگئے ، اس کے علاوہ انگلینڈ میں کورونا

کے بڑھتے کیسز کے باعث 8 اسپتالوں میں اضافی یونٹس قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔دوسری جانب امریکا میں کورونا کیسز میں اضافے پرامریکی ادارے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول کا کہنا ہے کہ ویکسین شدہ افراد بھی کو رونا میں مبتلا اور وبا پھیلانے کا سبب بن رہے ہیں۔اس کے علاوہ اسرائیل میں کمزور مدافعت والے افراد کے لیے کورونا سے بچاوکی ویکسین کی چوتھی ڈوز کی منظوری دے دی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں کورونا بے قابو آج بھی 4 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹامریکی ادارے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول (سی ڈی سی) کا کہنا ہے کہ ویکسین شدہ افراد بھی کو رونا میں مبتلا اور وبا پھیلانے کا سبب بن رہے ہیں ۔ دھماکے والی جگہ پر فوجیوں کا داخلہ ممنؤع ھونا ھے تو دھماکے رکنے ھیں۔۔۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فرانس:24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 2 لاکھ 8 ہزار کیسز رپورٹفرانس میں 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس کے مزید 2 لاکھ 8 ہزار کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزارت صحت فرانس کا کہنا اللہ پاک رحم فرمائے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں ایک دن میں کورونا کیسز کا نیا ریکارڈ قائمدنیا بھر میں کورونا وائرس کے ایک دن میں رپورٹ ہونے والے کیسز کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق دنیا بھر میں کورونا کے ایک دن میں 10 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ SaveAdeeba Justice_for_Adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد میں کمی - ایکسپریس اردوملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 0.95فیصد ریکارڈ ہوئی ہے، این سی او سی Corona nahin tu corona jeesi koi wabai bemari byrouni mudad mureez kahein kaykahein funds wahein kaywahein funds ziyyada mureez kum rishwatsatani aur affshursaee humeeshan wahein quam ki khidmat say surshaar Pakistan 🇵🇰 Zindabad کم ہویا بڑھے پوری دنیا میں عوام اب اسکی حقیقت جان چکی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کورونا شرح میں اضافہ، فہرست میں 37 ویں نمبر پرپاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 37 ویں نمبر پر آگیا، جبکہ اس کے کیسز کی شرح میں اضافہ سامنے آیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا: کورونا کیسز میں اضافہ، نیا ریکارڈ قائمدنیا بھر میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے کیسز میں تیزی سے اضافہ جاری ہے، امریکا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کی حالیہ لہر کا نیا ریکارڈ بن گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »