ٹانک:سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں دودہشتگردہلاکمیرعلی میں4فوجی جوان شہید

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹانک:سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں دودہشتگردہلاک،میرعلی میں4فوجی جوان شہید Tank TwoTerrorists SecurityForcesOperation Soldiers Martyred

کیا جس میں ہتھیار اور گولہ بارود بھی برآمد ہوئے۔دہشت گردوں کی شناخت شاہ زیب عرف ذاکر اور دانیال کے نام سے ہوئی اور وہ سکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردانہ کارروائیوں اور اغواء برائے تاوان میں ملوث تھے۔ایک دوسرے آپریشن

میں سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشت گردوں کی موجودگی پر کارروائی کی ،ایک دہشت گرد کو ہتھیاروں اور گولہ بارود سمیت گرفتار کرلیا گیا۔فائرنگ کے شدید تبادلے میں چار فوجیوں نے جام شہادت نوش کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فورسز کا ٹانک اور میرعلی میں آپریشن، 4 اہلکار شہید، 2 دہشتگرد بھی ہلاکسکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کر کے اسلحہ و گولہ بارود بھی قبضے میں لیا: آئی ایس پی آر I salute you my great Army
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں ایک دن میں کورونا کیسز کا نیا ریکارڈ قائمدنیا بھر میں کورونا وائرس کے ایک دن میں رپورٹ ہونے والے کیسز کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق دنیا بھر میں کورونا کے ایک دن میں 10 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ SaveAdeeba Justice_for_Adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 24 پیسے کمی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں ایک بارپھر بلدیاتی نظام میں تبدیلی کاامکان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا قومی سلامتی پالیسی پارلیمنٹ میں پیش نہ کرنے پر سینیٹ میں احتجاجیہ کیا قومی سلامتی کمیٹی ہےجس پرپارلیمان پربحث نہیں ہوئی، جسے پارلیمان نے دیکھا نہیں، شیری رحمان صحت انصاف کارڈ پہ ایک سال کے دوران خیبرپختونخوا میں 75 لاکھ سے زائد مریضوں کا علاج ہوا عمران ریاض خان کا وی لاگ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لندن میں اومی کرون قہر بن گیا ایک دن میں ہزاروں کیس رپورٹعالمی وبا کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کی تباہ کاریاں جاری ہیں ،لندن میں چوبیس گھنٹوں میں 39923 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »