2021ء: پاکستان میں کرکٹ کے لیے یادگار ثابت ہوا - Urdu Blogs | ARY News

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کرکٹ ٹیم نے سال 2021ء میں غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا، نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کی پرفارمنس میں ایسا تسلسل دیکھنے کو ملا جو گزشتہ کئی سال سے ٹیم میں نظر نہیں آرہا تھا۔ YearInReview Blog by Sportsjourno01

دنیائے کرکٹ میں قومی ٹیم کی پہچان ایک غیر متوقع ٹیم کے طور بنی ہوئی ہے جو کسی بھی میچ میں‌ کسی بھی ٹیم کو شکست دے سکتی ہے اور کسی کم زور ٹیم سے ہار بھی سکتی ہے لیکن بابر اعظم کی قیادت میں کھلاڑیوں نے اس تاثر کو غلط ثابت کیا۔ہوم گراؤنڈ پر بھی مقابلے جیتے اور پاکستان سے باہر کھیلتے ہوئے بھی کام یابیاں سمیٹیں۔

پاکستان نے ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف ستائیس سال تک شکست کے تسلسل کو توڑا۔ورلڈ کپ میں پہلی بار بھارت کو ہرایا۔ دس وکٹوں سے ایسی عبرت ناک شکست دی جو بھارتیوں کو برسوں یاد رہے گی۔ روایتی حریف بھارت کے بعد نیوزی لینڈ کو بھی نہ بخشا اور شان دار کام یابی حاصل کی۔ قومی ٹیم نے ورلڈ کپ میں مسلسل پانچ فتوحات حاصل کرکے سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔ سیمی فائنل میں پاکستان کو آسٹریلیا کے خلاف شکست کا سامنا کرنا پڑا لیکن ٹیم لڑ کر...

جولائی میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا مزہ بارش نے کرکرا کیا۔ چار ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز بارش سے متاثر رہی۔ پاکستان نے سیریز ایک صفر سے جیتی۔ بدقسمتی سے ٹیسٹ سیریز ایک ایک سے برابر رہی۔ نومبر میں ورلڈ کپ کے بعد شاہین دورۂ بنگلا دیش کے لیے روانہ ہوئے۔ بنگلا دیش آئی سی سی رینکنگ میں ٹاپ ٹیموں میں شمار نہیں ہوتی لیکن ہوم گراؤنڈ پر اس ٹیم کو ہرانا انتہائی مشکل ہے۔ پاکستان کے خلاف کھیلنے سے پہلے بنگلا دیش ہوم کنڈیشنز میں نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے خلاف باآسانی سیریز جیت چکا تھا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sportsjourno01 Have A look at My Youtube Channel. Do support me on my channel and if u like my content and hard work then subscribe my channel as well... Thanks 😊

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں ایک سال میں ایڈزکے25 ہزارکیسزرپورٹاقوام متحدہ کے پروگرام برائے ایڈز/ایچ آئی وی (یو این ایڈز) کے اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں ایک سال کے دوران ایڈز کے 25 ہزار کیسز سامنے آئے ہیں SamaaTV PIPIPLahoreDharna سردیوں کی سخت راتوں میں واٹر مینجمنٹ زراعت کے ملازمین پنجاب اسمبلی کے سامنے بیٹھے ہیں اور ہم اپنا حق لے کر ہی واپس جائیں گے MoonisElahi6 UsmanAKBuzdar CcpoLahore ImranKhanPTI PIPIPLahoreDharna سردیوں کی سخت راتوں میں واٹر مینجمنٹ زراعت کے ملازمین پنجاب اسمبلی کے سامنے بیٹھے ہیں اور ہم اپنا حق لے کر ہی واپس جائیں گے MoonisElahi6 UsmanAKBuzdar CcpoLahore ImranKhanPTI
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

امریکا میں خط کو اپنی منزل تک پہنچنے میں 68 سال لگ گئے - ایکسپریس اردوخط کوپن ہیگن سے بھیجا گیا تھا اور خط میں بچے کی پیدائش کی خوش خبری سنائی گئی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ارجن ٹنڈولکر کو پہلی بار کس ٹیم میں شامل کرلیا گیا؟ارجن ٹنڈولکر کو پہلی بار کس ٹیم میں شامل کرلیا گیا؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹ آسٹریلیا کی ٹیم آف دی ایئر میں 3 پاکستانی شامل - ایکسپریس اردوفواد عالم، شاہین شاہ آفریدی اور حسن علی کو منتخب کیا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دبئی میں سال نو کی تقریبات کے لیے گائیڈ لائنز جاریدبئی میں سال نو کی تقریبات کے لیے گائیڈ لائنز جاری ARYNewsUrdu dubai گائیڈ لائنز یہی ہوگی کہ ہم سعودی بدوؤں سے بڑا کنجر خانہ کریں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خوش آمدید 2022 نیوزی لینڈ میں نئے سال کا آغاز ہو گیاآکلینڈ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) خوش آمدید  2022 ، نیوزی لینڈ میں  نئے سال کا آغاز ہو گیا ،  نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں رات کے 12 بجتے ہی شہر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »