امریکا میں خط کو اپنی منزل تک پہنچنے میں 68 سال لگ گئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خط کوپن ہیگن سے بھیجا گیا تھا اور خط میں بچے کی پیدائش کی خوش خبری سنائی گئی تھی

امریکی ریاست مینیسوٹا میں ایک خط کو اپنی منزل تک پہنچنے میں 68 برس کا عرصہ لگ گیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ امریکی خاتون کے ساتھ پیش آیا۔ سوزن نورڈن نامی خاتون اکتوبر میں ہی اپنے نئے گھر میں شفٹ ہوئی تھیں جہاں انہیں ایک خط موصول ہوا جس پر 1953ء کی تاریخ درج تھی اور جن کے نام خط بھیجا گیا تھا وہ مسٹر اینڈ مسز ایڈ نیلسن تھے۔ نورڈن نے کے کیو ڈی ایس ٹی وی کو بتایا کہ میں خط کی تاریخ کو دیکھ کر حیرت زدہ رہ گئی۔ خط کوپن ہیگن سے بھیجا گیا تھا اور خط میں کسی جِمی نامی بچے کی پیدائش کی خوش خبری سنائی گئی تھی۔

نورڈن نے جب اپنے گھر کے سابق رہائشیوں کا پتہ لگایا تو وہ مسٹر اینڈ مسز ایڈ نیلسن ہی تھے۔ نورڈن نے ان کے کسی عزیز کو ڈھونڈنے کے لیے فیس بُک کا سہارا لیا اور بالآخر ان کی پوتی سے رابطہ کرنے میں کامیاب ہوگئیں جن کا نام کونی اینڈرہوم تھا۔ اینڈرہوم کو جب اس خط کا پتا لگا تو وہ جذباتی ہوگئیں۔ انہوں نے بتایا کہ خط ان کے والدین نے دادا دادی کو بھیجا تھا جس میں ان کے بھائی جِمی کی پیدائش کی خبر دی گئی تھی۔ بھائی کا حال ہی میں انتقال ہوا ہے۔ یہ خط بھائی کی یادگار کے طور پر ایک بہترین نشانی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اردن کی پارلیمنٹ اکھاڑے میں تبدیل، اراکین کی ایک دوسرے پر گھونسوں کی بارشاردن کی پارلیمنٹ میں آئین میں ترامیم کا بل پیش کرنے پر اپوزیشن اور حکومتی ارکان کے درمیان جگھڑا شروع ہوا اور دیکھتے ہی دیکھتے اراکین نےایک دوسرے پر گھونسوں کی برسات کردی۔ لڑنے سے کام نہیں بننے والا ۔🤣🤣 سب مسلم ممالک کا یہی حال ہے۔ سب لالچی ،حریص اور اقتدار کے بھو کے ہیں۔ بس ان کو اپنی ذات کی فکر ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں آخر کیا ہو رہا ہے۔۔مسلمانوں کی نسل کشی۔۔مودی کیساتھ امریکا بھی خاموشامریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نےانتہاپسند مودی حکومت کو بےنقاب کرتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ بھارت میں آخر ہو کیا رہا ہے؟۔ اخبار نےلکھا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں کی Pakistan mein kiya nahi ho reha 😎😎😎😎🤣🤣🤣
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نور مقدم کی سالگرہ بہن نے ایسا خط پوسٹ کردیا کہ لوگوں کی آنکھیں نم ہوگئیںاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کچھ عرصہ قبل اسلام آباد میں 27سالہ نور مقدم کو سفاکانہ طریقے سے قتل کر دیا گیا تھا۔ آج نور مقدم کی سالگرہ کا دن ہے، جو ا س سال نور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کی شادی آئندہ سال یا 2023 میں ہوگی، منظور وسان کی پیشگوئی - ایکسپریس اردوبلاول کی شادی وزیر اعظم بننے کے بعد ہوگی، منظوروسان دفعہ کرو اوے ای پیسے اور ٹائم ای ضائع کرنا ھے Shadi na ho to Acha hai, yee bhi apnay cousin jesa hi hai jo USA ki galion main nach nach kar guzara karta hai کوئی لڑکا ڈھونڈو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 24 پیسے کمی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اردن کی پارلیمنٹ بھی اکھاڑے میں تبدیل لڑائی کی ویڈیو بھی سامنے آگئیعمان (ویب ڈیسک)  اردن کی پارلیمنٹ اکھاڑے میں تبدیل ہوگئی ، حکومتی اور اپوزیشن اراکین آپس میں لڑ پڑے۔  جیو نیوز کے مطابق اردن کی پارلیمنٹ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »