2019 کے آئی فونز کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟ - Mobilephones - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

2019 کے آئی فونز کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟ iPhone MobilePhone Technology DawnNews مزید پڑھیں:

ایپل کی جانب سے 2017 سے ہر سال 3 نئے آئی فونز متعارف کرائے جارہے ہیں اور امکان ہے کہ 2019 میں بھی یہ کمپنی ایسا ہی کرے گی۔

10 ستمبر کو کمپنی کی جانب سے نئے آئی فونز پیش کیے جائیں گے اور اس میں بظاہر سب سے بڑی تبدیلی پہلی بار بیک پر 3 کیمروں کی موجودگی ہوگی۔ البتہ قیمت کے لحاظ سے ضرور فرق ہوگا یعنی فلیگ شپ آئی فون 11 پرو اور آئی فون 11 پرو میکس کی قیمت ایک ہزار سے 1400 ڈالرز کے درمیان ہوسکتی ہے۔3 نئے آئی فونز ایپل کی جانب سے ایک بار پھر 3 نئے آئی فونز پیش کیے جانے کا امکان ہے اور اس حوالے سے وال اسٹریٹ جرنل اور بلوم برگ نے مختلف رپورٹس میں تفصیلات بھی دی ہیں۔2019 کے آئی فونز ڈسپلے سائز کے لحاظ سے گزشتہ سال کے آئی فونز جیسے ہی ہوں گے، مختلف لیکس کے مطابق اس بات کا ضرور امکان ہے کہ اب کی بات سستے آئی فون ایکس آر میں ایل سی ڈی کی جگہ او ایل ای ڈی اسکرین دی جاسکتی ہے، جس میں گزشتہ سال ایل سی ڈی اسکرین دی گئی تھی۔ایپل کے نئے فلیگ شپ آئی فونز میں اس بار بیک پر 3 کیمروں کا سیٹ اپ دیئے جانے کا امکان ہے، آئی...

تین بیک کیمروں میں پہلی بار آئی فونز میں لارج فیلڈ ویو اور بہتر زوم کی صلاحیت دی جائے گی جبکہ اسمارٹ فریم کے نام سے ایک نیا فوٹوگرافی فیچر دیے جانے کا بھی امکان ہے، جس سے الٹرا وائیڈ فوٹو کو زیادہ بہتر کھینچنے میں مدد مل سکے گی۔آئی فونز میں تیسرے کیمرے کی شمولیت کا مطلب یہ بھی ہے کہ آئی فون کے بیک پر کیمرا پوزیشن کا ڈیزائن بھی تبدیل ہوگا، جو کہ ایک چوکور ڈبے کی شکل میں ہوگا۔ایپل کا چہرہ شناخت کرنے والا سسٹم بھی اس سال اپ ڈیٹ ہوگا، میک ریورمرز کی ایک رپورٹ کے مطابق فیس آئی ڈی کو اپ ڈیٹ کیا جائے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایس آر او کے صدر کے نام مقبوضہ کشمیر کے نوجوان کا درد بھرا خطبھارت کے ناکام مشن چندریان ٹو کی ناکامی کے بعد آئی ایس آر او کے صدر کے رونے پر مقبوضہ کشمیر کے نوجوان نے انہیں خط لکھ دیا۔ چاند کے مشن پر فیل ہوجانےپر آئی ایس آر او کے صدر کے سیون رودیےان احساسات کو سمجھتے ہوئے ایک کشمیری نوجوان نے انہیں دکھ بھرا خط […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مودی کے رکنِ اسمبلی کے خلاف طالبہ کے ساتھ جنسی زیادتی کا مقدمہ درج - ایکسپریس اردورکن اسمبلی اپنے آشرم میں مسلسل ایک سال تک جسمانی تشدد اور جنسی زیادتی کرتا رہا، متاثرہ لڑکی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے کراچی کے شہریوں کو درپیش مسائل کے حل کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دیدیوزیراعظم نے کراچی کے شہریوں کو درپیش مسائل کے حل کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دیدی pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی کے مسائل کے حل کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیلکراچی کے مسائل کے حل کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل پڑھیے 33vania کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے کراچی کے مسائل کے حل کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دیدی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

محرم الحرام کے جلوس کیلئے سیکیورٹی کے انتظامات مکمل - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »