کشمیری شہدائے کربلا کے راستے پر چل رہے ہیں، فردوس عاشق اعوان - ایکسپریس اردو

10.9.2019

پاکستانی قوم اسوہ شبیری پر عمل پیرا ہے اور مظلوم کشمیریوں کا ساتھ نہیں چھوڑے گی، معاون خصوصی

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کشمیری شہدائے کربلا کے راستے پر چل رہے ہیں۔

کربلا کا سبق ہے"ظلم پھر ظلم ہے, بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔" پاکستانی قوم اسوہء شبیری پر عمل پیرا ہے،مظلوم کشمیریوں کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے۔ کشمیری شہدائے کربلا کے راستے پر چل رہے ہیں ۔ ان کے حوصلوں کو آزمانے والوں کو شکست ہوگی۔

مزید پڑھ: Express News

کشمیری شہدائے کربلا کے راستے پر چل رہے ہیں: فردوس عاشق اعوانوزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ آج ایک کرب و بلا کشمیر میں بپا ہے۔ پوری وادی جیل بن چکی ہے۔

کرفیو کا 36واں روز: کشمیری عزاداروں پر وحشیانہ تشدد، شیلنگ اور پیلٹ گنزکا بے دریغ استعمالسری نگر: مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اور پابندیاں آج 36ویں روز میں داخل ہوگئیں، وادی دنیا کی سب سے بڑی جیل بن گئی، مودی سرکار نے نہتے کشمیریوں کی زندگی اجیرن بنا دی۔ وادی میں محرم الحرام کے جلوس اور مجالس پر بھی پابندی عائد ہے، عزاداروں پر وحشیانہ تشدد، شیلنگ اور پیلٹ گنز سے […]

کشمیری عزاداروں پر مظالم اور گرفتاریوں کی شدید مذمت کرتے ہیں،فردوس عاشق اعوانکشمیری عزاداروں پر مظالم اور گرفتاریوں کی شدید مذمت کرتے ہیں،فردوس عاشق اعوان تفصیلات جانئے: DailyJang

بابا فرید کے مزار پر پولیس اہلکار کا بزرک شہری پر تشددبابا فرید کے مزار پر پولیس اہلکار کا بزرگ شہری پر تشدد ويڈيو لنک: DailyJang

کشمیر: یوم عاشور پر جلوس نکالنے پر پابندیکشمیر میں روایتی طور پر محرم کی آٹھویں، نویں اور دسویں تاریخ کو بڑے جلوس نکالے جاتے ہیں جس میں لوگ بڑی تعداد میں شرکت کرتے رہے ہیں۔ لیکن اس بار وادی میں قید و بند کا ماحول ہے اور انتظامیہ نے دفع 144 نافذ کر دی ہے۔ Kashmir JammuAndKashmir Article370

پشاور ائیرپورٹ پر حجاج آب زمزم ڈھونڈتے ڈھونڈتے لگیج بیلٹ پر چڑھ گئے - ایکسپریس اردوپی آئی اے کے عملے نے غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے آب زم زم پہنچانے میں تاخیر کردی

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

10 ستمبر 2019, منگل خبریں

پچھلا خبر

Three bogies of Bolan Express derail in Sehwan Sharif

اگلا خبر

2019 کے آئی فونز کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟ - Mobilephones - Dawn News
پچھلا خبر اگلا خبر