16تاریخ کو اپوزیشن استعفے دے دیتی تو جنرل الیکشن ہو سکتے تھے، شیخ رشید - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'بلاول نے کل کہا ہے کہ اگر شیخ رشید ہو گا تو میں نہیں آؤں گا، یہ نہیں کہا کہ میں نہیں جاؤں گا'

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ 16 تاریخ کی رات تمام رہنما آر می چیف قمر جاوید باجوہ سے ملے تھے اور اگر اس دن اگر یہ اپنے استعفے دے دیتے تو تبدیلی آ سکتی تھی اور جنرل الیکشن ہو سکتے تھے۔

انہوں نے بلاول کو مخاطب کرتے ہوئے مزید کہا کہ اگر آج آپ کی والدہ زندہ ہوتیں تو آپ کو بتاتی کہ شیخ رشید کس کا نام ہے، ذوالفقار علی بھٹو زندہ ہوتا تو آپ کو بتاتا کہ شیخ رشید کس کا نام ہے، میں نے تنہا بنگلہ دیش پر لیاقت باغ میں ذوالفقار علی بھٹو کا جلسہ پلٹ دیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ میں نواز شریف سے کہنا چاہتا ہوں کہ آپ کہتے ہیں کہ میں عمران خان کے خلاف نہیں ہوں، آپ فوج کے مخالف ہیں، اس جندال کے ساتھ ہیں، مودی کے ساتھ ہیں، اُس را کے ساتھ ہیں جن کا ایک ہی ایجنڈا ہے کہ پاکستان کو نقصان پہنچایا جائے لیکن آج پاکستان کی سلامتی کی ضامن پاک فوج ہے۔

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے مزید کہا کہ انہوں نے مجھے چیلنج کیا لیکن میں ہر شہر میں ایک لیڈر کو ایکسپوز کروں گا۔ ان کا کہنا تھا کہ سابق گورنر سندھ محمد زبیر کہتے ہیں کہ ان کی قمر جاوید باجوہ سے بڑی رشتے داری ہے لیکن میں چیلنج کرتا ہوں کہ 36سال سے زبیر کی قمر جاوید باجوہ سے کبھی ملاقات نہیں ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن کا 11 جماعتی اتحاد کو رسمی شکل دینے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn NewsIn gathering they will inform people’s how boot polish is done
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اوباش شخص کو خاتون پولیو ورکر کو ہراساں کرنا مہنگا پڑگیاگنجا کرکے پولیس کے حوالےراولپنڈی(ویب ڈیسک) خاتون پولیو ورکر سے چھیڑ چھاڑ کرنے والے شخص کا سر مونڈھ کر شہریوں نے پولیس والوں کے حوالے کردیا۔ پولیو ورکر کا کہنا ہے کہ وہ تھانہ جاتلی کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ نے نیب کو شرجیل میمن کو گرفتار کرنے سے روک دیا - Pakistan - Aaj.tvنیب بھی بک گئی ھے کیا ؟؟؟؟😡 بلکہ ان کو ڈی جی نیب کے گھر بھیج دیا وہاں یہ ضروری کام سے فارغ ہو کر واپس آ جائیں گے Is system k kiya hi kehne
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اعلیٰ تعلیم کو عوام کی دہلیز تک پہنچانے کے خواب کو پورا کریں گے عثمان بزدارلاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار  کا کہنا ہے کہ ہرضلع میں یونیورسٹی قائم کرنے کے ویژن کو عملی جامہ پہنائیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر صحت سندھ نے پرائمری اسکولوں کو کھولنے کی مخالفت کردیکراچی : وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نےپرائمری اسکولوں کو دوبارہ کھولنےکےفیصلےکی مخالفت کرتےہوئے کہا صوبے میں کورونا وائرس کی شرح میں اضافہ ہورہا ہے۔ Es jaahil ko kon dekhta he Na ehal minister
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یہ وقت ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام کے خوابوں کو تعبیر ملے، بلاول بھٹو زرداریپاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا گلگت بلتستان سے متعلق کہنا ہے کہ یہ وقت ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام کے خوابوں کو تعبیر ملے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »