ناراض کشمیری چین کی حکمرانی کو ترجیح دیں گے، فاروق عبداللہ - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ناراض کشمیری چین کی حکمرانی کو ترجیح دیں گے، فاروق عبداللہ FarooqAbdullah Kashmir India China DawnNews

ہر کشمیری یہ یقین رکھتا ہے کہ نئے ڈومیسائل قوانین ہندو اکثریت کو خطے میں بڑھانے کے لیے ہیں، فاروق عبداللہ — فائل فوٹو / اے پی

انہوں نے کہا کہ وہ تمام کشمیری جو پاکستان میں شمولیت کے خلاف تھے اب بھارتی اور چینی بارڈر پر کھڑے ہیں، جبکہ جموں و کشمیر کے بھارت کے ساتھ الحاق اور لداخ میں کی گئی تبدیلیوں کی وجہ سے چین پہلے ہی غصے میں ہے۔ دی وائر کی ویب سائٹ پر شام 5 سے 6 بجے کے درمیان نشر کیے گئے 44 منٹ کے انٹرویو میں نیشنل کانفرنس کے صدر اور ماضی میں تین بار جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ رہنے والے فاروق عبداللہ نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کا یہ دعوی کرنا کہ کشمیری عوام نے اگست 2019 میں کی جانے والی اس ترمیم کو مان لیا ہے اور کوئی احتجاج نہیں ہوا یہ مکمل بکواس ہے۔

انہوں نے کشمیر کی خصوصی حیثیت کے قانون میں تبدیلی کی جانے والے دن 5 اگست 2019 سے 72 گھنٹے قبل نریندر مودی کے ساتھ ہونے والی ملاقات سے متعلق بتایا کہ انہوں نے کشمیر کی خصوصی حیثیت کو برقرار رکھنے اور آرٹیکل 370 اور 35 'اے' کو نہ ختم کرنے کی یقین دہانی کرانے کے لیے ان سے ملاقات کی۔ انہوں مزید کہا کہ جب اگست 2019 میں اچانک آئین میں تبدیلیوں کا اعلان کیا گیا تو نیشنل کانفرنس اور مرکزی دھارے میں شامل تمام سیاسی جماعتیں کشمیریوں کی نظر میں اپنی عزت کھو بیٹھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ میگھن مارکل سے ناراض ہو گئےنیویارک (ویب ڈیسک) ڈونلڈ ٹرمپ امریکا منتقل ہونےوالی شہزادی میگھن مرکل سے بھی ناراض ہوگئے۔میگھن مرکل اورشہزادہ ہیری کی جانب سے جوبائیڈن کی حمایت میں ویڈیو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کشمیری بھارت سے جان چھڑانے کیلئے چینی حکومت قبول کرنے کو تیار ہیں: فاروق عبد اللہسرینگر: (دنیا نیوز) مقبوضہ کشمیر کے سابق ہند نواز وزیر اعلیٰ فاروق عبد اللہ کا کہنا ہے کہ کشمیری اب خود کو بھارت کا حصہ نہیں سمجھتے، احتجاج روکنے کے لیے گلی گلی بھارتی فوج تعینات ہے۔ کشمیری بھارت سے جان چھڑانے کیلئے چینی حکومت قبول کرنے کو تیار ہیں۔ AhsanShad2 لو جی چینی حکومت 🤓 This seems to be a better solution at the moment This is a very big statement
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر : ضلع پلوامہ میں بھارتی فورسز نے ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔مقبوضہ کشمیر:ضلع پلوامہ میں بھارتی فورسز نے ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔ IIOJK IndianCrimes IndianArmy TargetKilling Kashmiri KashmirBleeds KashmiriLivesMatter KashmirWantsFreedom IndianTerrorism UN OIC_OCI ForeignOfficePk PMOIndia adgpi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ضمانت مسترد ہوئی تو شہباز شریف گرفتاری دے دینگے: رانا ثناءمسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کہتے ہیں کہ میاں شہباز شریف کی درخواستِ ضمانت مسترد ہوئی تو وہ خود کو قانون کے حوالے کر دیں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج کی ریاستی دہشتگردیقابض بھارتی فوج نے ضلع بڈگام میں محاصرے کی آڑ میں کشمیری نوجوان کو شہید کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا چین نے پھیلایا وبا کو بہت جلد شکست دیں گے امریکی صدرکورونا چین نے پھیلایا، وبا کو بہت جلد شکست دیں گے، امریکی صدر DonaldTrump CoronaVirus Pandemic China InfectiousDisease Vaccine Developed realDonaldTrump StateDept XHNews
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »