100 دنوں میں1900 شہریوں کا انتقال کر جانا تکلیف دہ بات ہے، اسد عمر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

100 دنوں میں1900 شہریوں کا انتقال کر جانا تکلیف دہ بات ہے، اسد عمر ARYNewsUrdu COVID19

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ 100 دنوں میں1900 شہریوں کا انتقال کر جانا تکلیف دہ بات ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وفاقی وزیر اسد عمر نے میڈیا بریفنگ کے دوران بتایا کہ ہم ایسے علاقے میں رہتے ہیں جہاں کرونا اتنا مہلک نہیں ہے،پاکستان میں 10لاکھ میں صرف9 افراد کا انتقال ہوا۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے وبا کے پھیلاؤ کو روکناہے،اتنا روکنا ہے کہ شعبہ صحت مفلوج نہ ہو،وبا کو روکنے کے خلاف احتیاطی تدابیر پر عمل سب سے زیادہ اہم ہے،ہمیں خود سے ان احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا ہوگا۔

اسد عمر کا کہنا تھا کہ کابینہ میں فیصلہ ہوا احتیاطی تدابیر پر عمل نہ ہو تو کارروائی کی جائے،حکومت کے کندھوں پر21 کروڑ پاکستانیوں کی صحت کی بھاری ذمے داری ہے،ہم چاہتے ہیں کہ سب کی زندگی کا پہیہ چلتا رہے۔واضح رہے کہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 97 افراد انتقال کرگئے جبکہ اسی دوران4734نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kis baat ki takleef? Shadi Halls kab kholrahay hain? IgnorantLeaders LearnHowToImplementRulesRegulations

is sa paly be log martay thay lakin koi counting nahe hote the lakin ab wo he log mar rahay ha ap log corona ma dalwa Rahay ho

بے شرم انسان کچھ خدا کا خوف کریں۔۔۔۔۔۔۔۔ تمھاری نظر میں کچھ نہیں بگڑا ابھی تک۔۔۔۔۔۔۔ اور کچھ رہ گیا تو بھی کھول دو تاکہ لوگوں کو مرنے میں آسانی ہو سکے

صرف افسوس کا فقرہ بول دینا کافی نیں ۔آخری حد خود س او پز اپ نے بناے کم از کم ان پر عمل درامد بھی اپ کے بس نیں

In 100 Dino Mei Apne Kiya Kya Ye Btaein Janb

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

2020 میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی 100 شخصیات - Business - Dawn Newseveryone
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

فی تولہ سونا 100 روپے سستالاہور: (دنیا نیوز) ملک بھر میں رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران فی تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے کمی ریکارڈ کی گئی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سرمایہ کاری میں 100 فیصد اضافہ، آمدنی کم ہوگئی، مشیر خزانہ کا کوئی نیا ٹیکس نہ لگانے کا اعلانکراچی (ویب ڈیسک) مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہاہے کہ پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں100 فیصد اضافہ ہوا ہے،کورونا کے باعث 1500 ارب آمدنی کم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 100 سے زائد اموات، 5 ہزار سے زائد کیسز - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 100 سے زائد اموات، 5 ہزار سے زائد کیسز - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ڈالر غیر مستحکم لیکن گورنر اسٹیٹ بینک بے فکرڈالر غیر مستحکم لیکن گورنر اسٹیٹ بینک بے فکر SamaaTV غیر ملکیوں کو کسی دوسرے ملکوں کی پریشانیوں اور عدم استحکام سے کیا دلچسپی ہو سکتی ہے؟
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »