وزیراعظم کے خطاب کے بعد ٹائیگر فورس کے رضاکار متحرک

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کے خطاب کے بعد ٹائیگر فورس کے رضاکار متحرک ARYNewsUrdu

ٹائیگر فورس کے رضاکاروں نے ایس او پیز پرعمل درآمد کیلئے’’نو ماسک نو سروس‘‘مہم شروع کر دی اور دکانوں، مارکیٹوں میں نو ماسک نو سروس کے کارڈز کی تقسیم کی گئی۔

وزیراعظم کی ہدایت کےمطابق ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا، ٹائیگر فورس نے کہا جو شخص ماسک نہیں پہنے گا اسے خدمات کی فراہمی روک دی جائے گی اور ماسک پہننے والے شخص کو ہی دکانوں میں داخل ہونے کی اجازت دی جائے گی۔ رضاکاروں کا کہنا تھا کہ دکان مالکان ایس اوپیز پر عملدرآمد کیلئے رضاکاروں سے تعاون کریں گے ، نو ماسک نو سروس کی مہم کا دائرہ کار ملک بھر میں پھیلایا جائے گا۔

یاد رہے وزیراعظم عمران خان نے ٹائیگر فورس کے رضاکاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ برطانیہ اور پاکستان نے رضاکاروں کی رجسٹریشن شروع کی، ہم نے 10 لاکھ رضاکاروں کی رجسٹریشن شروع کی، ایک لاکھ 75 ہزار رضاکاروں نے کام کیا، محدود لاک ڈاؤن کے لیے ٹائیگر فورس کو ٹریننگ دی جائے گی۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن کھولنےکیلئےایس اوپیزتیارکیے تاکہ ان پرعمل ہو، کرونا سے متعلق ایس او پی پر عمل کی ضرورت ہے، کورونا ٹائیگرز لوگوں میں شعور پیدا کریں گے، ٹائیگرفورس کو کیا کرنا ہے، باقاعدگی سے ہدایات جاری کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہماے لئے بھی آواز اٹھائیں ۔سر جی میرج ہال ورکرز پہ بھی نظر کرم ہو جائے۔ لاکھوں لوگ جو اس فیلڈ سے منسلک ہیں فاقہ کشی پہ مجبور ہیں۔ ایس او پیز کے تحت ہمیں بھی کام کرنے کی اجازت دی جائے۔ ہماری عزت نفس ختم ہوئی تو یہی ہماری موت ہو گی۔

There is no unity in students plz sab students unity dekao or trend ko kamyab kro HEC_JawaabDou HEC Promote_Students_Save_Life promoteuniversitystudents ImranKhanPTI Shafqat_Mahmood ZakaWaqar iqrarulhassan ARYNEWSOFFICIAL geonews_urdu SHABAZGIL

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان ٹائیگر فورس کے حوالے سے خصوصی خطاب - Pakistan - Dawn Newsتو دیکھ لیں کس تیزی سے پھیل رہا ہے کرونا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان ٹائیگر فورس کے حوالے سے خصوصی خطاب - Pakistan - Dawn Newsلنگر خانے، پناہ گاہیں، انڈے کٹے مرغیاں، PM اور CM ہاؤسز کو یونیورسٹیاں بنانا اور اب یہ ٹائیگر فورس! بولو جی تم کیا کیا خریدو گے!
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ماحول کے عالمی دن 05 جون 2020 کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ کا پیغامماحول کے عالمی دن 05 جون 2020 کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ کا پیغام Read News PakNavy dgprPaknavy PakistanNavy EnvironmentDay2020 EnvironmentDay Message
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ماحول کے عالمی دن کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ کا پیغامماحول کے عالمی دن کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ کا پیغام PakNavy NavalChief CNS Message WorldEnvironmentDay Today dgprPaknavy PakistanNavyNHQ PakistanNavy
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے بعد ہیکرز کے گروپ ’انانیمس کی واپسی‘امریکہ میں درجنوں شہروں میں پھیلتے پرتشدد مظاہروں کے بعد انانیمس نامی ہیکر گروپ ایک مرتبہ پھر منظرِ عام پر آ گیا ہے۔ سُتّی کُتی جگا چھڈی جے! It's started black day's for Donald Trump
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اماراتی 'مہوش حیات' کے بعد لبنانی 'اقرا عزیز' کے چرچے - Entertainment - Dawn NewsBen cho wow iqra azez my favorite singer
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »