ڈالر غیر مستحکم لیکن گورنر اسٹیٹ بینک بے فکر

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈالر غیر مستحکم لیکن گورنر اسٹیٹ بینک بے فکر SamaaTV

Posted: Jun 4, 2020 | Last Updated: 36 mins agoعید الفطر کے بعد چار کاروباری دنوں میں ڈالر 4 روپے اضافے سے سات ماہ کی بلند ترین سطح 165 روپے پر چلا گیا تھا تاہم جمعرات کوڈالر کی قیمت 163.5 روپے پر واپس آگئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے اپنی ضروریات کو انتہائی مناسب طریقے سے پورا کیا ہے۔ اپنے اس بیان کی حمایت کرتے ہوئے ایک گراف کے ساتھ فرق کو واضح کیا جو فروری یا کرونا وائرس کی وباء سے معیشت پر اثرات سے قب تک 10 ارب ڈالر سے زیادہ تھی۔ رضا باقر کا کہنا ہے کہ مرکزی بین کو کسی بڑے اتار چڑھاؤ کی توقع نہیں۔ ڈالر کی قیمت میں حالیہ اضافے کے تناظر میں انہوں نے کہا کہ مارکیٹ ریٹس کی بنیاد پر طلب اور رسد کے تحت قیمت اوپر یا نیچے جانا معمول کی بات ہے۔

اس کے باوجود گزشتہ ہفتے ڈالر کی قیمت میں تیزی سے اضافہ ہوا، گزشتہ دو کاروباری سیشنز میں کمی سے قبل اس ہفتے بھی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان رہا۔ باقر رضا کا کہنا ہے کہ اس وقت تیل کی درآمدات میں کمی کا فائدہ ملک کو حاصل ہورہا ہے، جو برآمدات میں ہونے نقصان سے بھی زیادہ ہے، ہماری برآمدات میں بھی بتدریج تھوڑا اضافہ ہورہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

غیر ملکیوں کو کسی دوسرے ملکوں کی پریشانیوں اور عدم استحکام سے کیا دلچسپی ہو سکتی ہے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کیلئے بڑی سہولتسعودی حِکومت نے اپنے شہریوں کو واپس لانے کےلیے خصوصی پروازوں کا بندوبست کیا One black man killed in America they stand united world wide while in India and Kashmir so many Muslims burnt and killed , Saudis investing in India as well as other muslins worldwide don’t care as its not happened to them or their families.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غیر ذمہ دار کون؟؟؟؟غیر ذمہ دار کون؟؟؟؟ کرونا پھیل رہا ہے تو کیا ہوا پاکستان میں جو بھی آتا ہے وہ تیزی سے پھیلتا ہے، منشیات ہوں، اسلحہ ہو یا پھر نفرت ہر چیز اتنی تیزی سے پھیلی ہے mac61lhr Coronavirus MoIB_Official pid_gov mac61lhr MoIB_Official pid_gov کیوں کے تم جیسے ناسور اس پاک زمین کو گندہ کرنے کے لئے پیدا ہو گئے ہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

'شہباز شریف اپنی حرکتوں سے غیر سیاسی مثالیں قائم کر رہےہیں'لاہور:وزیراطلاعات پنجاب کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اپنی حرکتوں سےغیر سیاسی مثالیں قائم کر رہےہیں ، نیب پیشی سےفرار لیکن ہائیکورٹ میں پیشی کے پیچھے منافقت ہے۔ سیاہ فام کے قتل میں ملوث امریکی پولیس آفیسر کا ضمانت کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ . 🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روپے کی قدر میں کمی ، ڈالر 165 پر پہنچ گیا لیکن درہم کتنے کا ہو گیا ؟ بڑی خبریکراچی (ڈیلی پاکستا ن آن لائن )کورونا وائرس کی وجہ سے اس وقت ہر ملک کی معیشت دباﺅ میں ہے اور اس کے اثرات پاکستان میں بھی دکھائی دے رہے ہیں تاہم لاک ڈاﺅن کھلنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ڈالر 57 پیسے سستا، سٹاک مارکیٹ میں 6.63 پوائنٹس کی مندیلاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں مسلسل مہنگا ہونے والا امریکی ڈالر رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران تنزلی کا شکار ہو گیا، انٹر بینک میں قدر 57 پیسے گھٹ گئی جبکہ سٹاک مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال کے باعث اُتار چڑھاؤ کے بعد 6.63 پوائنٹس کی معمولی مندی ریکارڈ کی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں بھی کورونا وائرس کے وار تیز ہو گئے ہیں اور متاثر ہ افراد کی تعداد 80ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جس کے اثرات معیشت پر بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »