ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری بھی کورونا کا شکار ہوگئے - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصل سبزواری خود ، ان کی اہلیہ اور والدین کے ساتھ دو بیٹیاں بھی وائرس کا شکار CoronaVirusPakistan

ان کا کہنا تھا کہ اہل خانہ میں صرف منجھلی بیٹی اور مدیحہ کے کورونا ٹیسٹ منفی آئے ہیں—فائل فوٹو: ڈان نیوزانہوں نے ٹوئٹ میں کہا کہ گزشتہ دنوں میرے والدین، زوجہ، دو بیٹیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔ان کا کہنا تھا کہ اہل خانہ میں صرف منجھلی بیٹی اور مدیحہ کے کورونا ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔

انہوں نے 2 جنوری کو ٹوئٹ میں کہا تھا کہ ’وائرس سے متعلق سازشی نظریات کو ایک طرف رکھتے ہوئے ملک و قوم نہیں، عوام نہیں، اپنے پیاروں، گھروالوں کے لیے احتیاط کریں‘۔ ہلال احمر کے چیئرمین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں تصدیق کی کہ ان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔خیال رہے کہ خیبرپختونخوا میں مسلم لیگ کے صدر انجینیئر امیر مقام کورونا وائرس کا شکار ہو گئے تھے اور انہوں نے خود کو قرنطینہ میں منتقل کرلیا تھا۔مسلم لیگ کے سینئر رہنما امیر مقام نے طبیعت خراب ہونے پر کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرایا تھا، بعد ازاں ان کی رپورٹ مثبت آگئی تھی۔

پیپلز پارٹی کے وزیر تعلیم سندھ سعید غنی ملک کے پہلے سیاستدان تھے جن میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی اور وہ آئسولیشن میں رہنے کے بعد صحتیاب ہو گئے تھے۔اپریل میں ضلع مردان سے منتخب رکن صوبائی اسمبلی عبدالسلام آفریدی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوئے تھے جبکہ وزیر صحت خیبرپختونخوا نے بتایا تھا کہ ان کے معاون خصوصی کامران خان بنگش میں بھی کووڈ 19 کی تصدیق ہوئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ کون سے نمبر والی بیٹی ھیں ؟

is Madiha his second wife?

faisalsubzwari oh no phir hogea.Abhi 22 August tu hoa tha..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم کیو ایم رہنما فیصل سبزواری اہلخانہ سمیت کورونا وائرس میں مبتلاکراچی: (دنیا نیوز) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم پاکستان) رابطہ کمیٹی کے سینئر رکن فیصل سبزواری اہلخانہ سمیت کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم رہنما فیصل سبزواری اہلخانہ سمیت کورونا وائرس میں مبتلاکراچی: (دنیا نیوز) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم پاکستان) رابطہ کمیٹی کے سینئر رکن فیصل سبزواری اہلخانہ سمیت کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ Allah Pak Tamam Beemaron ko shifa ata farmaey, Aameen!
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے جمشید الدین کاکاخیل کورونا سے انتقال کرگئےپاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اےجمشیدالدین کاکاخیل کوروناسےانتقال کرگئے، میاں جمشیدالدین میں تین ہفتے قبل کورونا کی تشخیص ہوئی تھی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 SMQureshiPTI Sir g ye Haal hai apki team ka.2 month ho gaye hain pak jannay k liye online apply kia tha but no reponse.mari mom ki tabiyat kharab hai even iss baray mein mainy yahan Embassy mein majud captain Asim Malik sahab ko call kr k bhi bataya lakin no lift.0524987142 Rest in peace Yr kaha hain woh loug jo kehty phir rhy k corona ni ha injection lga k marty etc. RIP
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:سول ہسپتال کے سابق ایڈیشنل ایم ایس ڈاکٹر ظہور احمد کورونا کے باعث انتقال کرگئےکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سول ہسپتال کے سابق ایڈیشنل ایم ایس ڈاکٹر ظہور احمد کورونا کے باعث انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ صحت سندھ کاکہنا ہے کہ سول
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے52اضلاع میں ٹڈی دل موجود،آپریشن جاری،این ڈی ایم اےملک کے52اضلاع میں ٹڈی دل موجود،آپریشن جاری،این ڈی ایم اے پڑھیے shakeeeel1 کی رپورٹ SamaaTV shakeeeel1 بکواس
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ڈی جی پی ڈی ایم اے بلوچستان کورونا کا شکاربلوچستان میں پچھلے تین ماہ سے کورونا کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے عمران زرکون کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »